پاکستان کولانن قومی ہاکی ٹیم وا ھموتےگرین شرٹس دی رونو بویان، بین الاقوامی ہاکیو مقابلان پاکستان ہاکی فیڈریشنو نمائندگی کورویان۔ فیلڈ ہاکی پاکستانو قومی کھیل شیر۔
پاکستان Pakistan | |||
---|---|---|---|
Template:Flagicon | |||
عرفیت | گرین شرٹس | ||
ایسوسی ایشن | پاکستان ہاکی فیڈریشن | ||
کوچ | شہناز شیخ | ||
کیتان | محمد عمران | ||
ایف آئی ایچ درجہ بندی | 11 | ||
|
نتائج
editمقابلہ | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|
اولمپکس | 3 | 3 | 2 | 8 |
عالمی کپ | 4 | 2 | 0 | 6 |
چیمپئنز ٹرافی | 3 | 7 | 7 | 17 |
ایشیائی کھیل | 8 | 2 | 3 | 13 |
ایشیاء کپ | 3 | 3 | 2 | 8 |
اذلان شاہ ہاکی کپ | 3 | 6 | 2 | 11 |
کامن ویلتھ گیمز | 0 | 1 | 1 | 2 |
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی | 2 | 1 | 0 | 3 |
گرمائی اولمپک
editاولمپکس ریکارڈ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سال | مرحلہ | درجہn | Pld | W | D | L | |||
مملکت متحدہ 1908 | حصہ نہیں لیا | ||||||||
سویڈن 1912 | نہیں ہوا | ||||||||
بیلجیئم 1920 | حصہ نہیں لیا | ||||||||
فرانس 1924 | نہیں ہوا | ||||||||
نیدرلیندز 1928 | حصہ نہیں لیا | ||||||||
امریکا 1932 | |||||||||
جرمنی 1936 | |||||||||
مملکت متحدہ 1948 | سیمی فائنل | چوتھی | 6 | 4 | 0 | 2 | |||
فن لینڈ 1952 | سیمی فائنل | چوتھی | 4 | 2 | 0 | 2 | |||
آسٹریلیا 1956 | سیمی فائنل | دوسری | 5 | 3 | 0 | 2 | |||
اٹلی 1960 | فاتح | پہلی | 6 | 6 | 0 | 0 | |||
جاپان 1964 | فائنل ہارا | دوسری | 8 | 7 | 0 | 1 | |||
میکسیکو 1968 | فاتح | پہلی | – | – | – | – | |||
جرمنی 1972 | فائنل ہارا | 2nd | 9 | 6 | 1 | 2 | |||
کینیڈا1976 | تیسری | تیسری | 6 | 4 | 1 | 1 | |||
سویت یونین 1980 | Did not participate | ||||||||
امریکا 1984 | فاتح | پہلی | 7 | 4 | 3 | 0 | |||
کوریا 1988 | پلے آف | پانچویں | 6 | 5 | 0 | 2 | |||
ہسپانیہ 1992 | تیسری | تیسری | 7 | 6 | 0 | 1 | |||
امریکا 1996 | پلے آف | چھٹی | 7 | 3 | 1 | 3 | |||
آسٹریلیا 2000 | سیمی فائنل | چوتھی | 7 | 2 | 3 | 2 | |||
یونان 2004 | پلے آف | پانچویں | 7 | 5 | 0 | 2 | |||
عوامی جمہوریہ چین 2008 | پلے آف | آٹھویں | 6 | 2 | 0 | 4 | |||
مملکت متحدہ 2012 | پلے آف | ساتویں | 6 | 3 | 1 | 2 | |||
برازیل 2016 | نااہل | ||||||||
کل | 3 اعزازات | 16/22 | - | - | - | - |
ہاکی عالمی کپ
editپاکستان ہاکی ٹیم ہاکی عالمی کپ کی سب سے کامیاب ٹیم ہے، جو 4 بار فاتح رہی1971، 1978، 1982 اور 1994۔اور دو بار فائنل ہاری ہے۔[1]
- 1971 – بارسلونا، سپین
- 1975 – کوالالمپور، ملیشیا
- 1978 – بیونس آئرس، ارجنٹائن
- 1982 – ممبئی، بھارت
- 1990 – لاہور، پاکستان
- 1994 – سڈنی، آسٹریلیا
عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سال | مرحلہ | درجہ | Pld | W | D | L | |||
Spain 1971 | فاتح | 1st | 6 | 4 | 1 | 1 | |||
Netherlands 1973 | سیمی فائنل | 4th | 7 | 4 | 1 | 2 | |||
ملیشیا 1975 | فائنل ہارا | 2nd | 7 | 4 | 2 | 1 | |||
ارجنٹائن 1978 | فاتح | 1st | 8 | 8 | 0 | 0 | |||
بھارت 1982 | فاتح | 1st | 7 | 7 | 0 | 0 | |||
مملکت متحدہ 1986 | پلے آف | 11th | 6 | 2 | 0 | 4 | |||
پاکستان 1990 | فائنل ہارا | 2nd | 7 | 4 | 1 | 2 | |||
آسٹریلیا 1994 | فاتح | 1st | 7 | 6 | 0 | 1 | |||
نیدرلینڈز1998 | پلے آف | 5th | 7 | 5 | 0 | 2 | |||
ملایشیا2002 | پلے آف | 5th | 9 | 6 | 0 | 3 | |||
جرمنی 2006 | پلے آف | 6th | 7 | 2 | 2 | 3 | |||
بھارت 2010 | پلے آف | 12th | 6 | 1 | 0 | 5 | |||
نیدرلینڈز 2014 | نااہل | ||||||||
کل | 4 اعزازات | 12/13 | 84 | 53 | 7 | 24 |
ہاکی چیمپئنز ٹرافی
editپاکستان 3 بار فاتح رہا 1978، 1980 اور 1994 اور 7 بار فائنل ہارا جبکہ 7 بار تیسرے درجے پر رہا۔
- 1978 – لاہور، پاکستان
- 1980 – کراچی، پاکستان
- 1983 – کراچی، پاکستان
- 1984 – کراچی، پاکستان
- 1986– کراچی، پاکستان
- 1988 – لاہور، پاکستان
- 1991 – برلن، جرمنی
- 1992 – کراچی، پاکستان
- 1994 – لاہور، پاکستان
- 1995 – برلن، جرمنی
- 1996 – مدراس، بھارت
- 1998 – لاہور، پاکستان
- 2002 – کولون (علاقہ)جرمنی
- 2003 – Amstelveen، نیدرلینڈز
- 2004 – لاہور، پاکستان
- 2012 – میلبورن، آسٹریلیا
- 2014 – بھونیشور، بھارت
ایشیائی کھیل
editپاکستان ایشیائی کھیل کے ہاکی مقابلوں میں 8 بار فاتح رءی ہے، 1958، 1962، 1970، 1974، 1978، 1982، 1990 اور 2010; یہ کسی بھی ٹیم کی ایشیائی کھیلوں میں سب سے اچھی کارکردگی ہے۔ 2 بار فائنل ہاری اور 3 بار تیسرے درجے پر آئی ۔
- 1958 – ٹوکیو، جاپان
- 1962 – جکارتہ، انڈونیشیا
- 1966 – بنکاک، تھائی لینڈ
- 1970 – بنکاک، تھائی لینڈ
- 1974 – تہران، ایران
- 1978 – بنکاک، تھائی لینڈ
- 1982 – نئی دہلی، بھارت
- 1986 – سیول، جنوبی کوریا
- 1990 – بیجنگ، چین
- 1994 – ہیروشیما، جاپان
- 1998 – بنکاک، تھائی لینڈ
- 2006 – دوحا، قطر
- 2010 – گوانگژو، چین
- 2014 – انچیون، جنوبی کوریا
ہاکی ایشیا کپ
editپاکستان ایشیا کپ میڑ 3 بار فاتح رہا 1982، 1985 اور 1989۔ 2 بار فائنل ہارا اور 3 بار تیسرے درجے پر رہا۔
- 1982 – کراچی، پاکستان
- 1985 – ڈھاکہ، بنگلہ دیش
- 1989 – نئی دہلی، بھارت
- 1993 – ہیروشیما، جاپان
- 1999 – کوالالمپور ملیشیا
- 2003 – کوالالمپور، ملیشیا
- 2009 – کوانتان، ملیشیا
- 2013 – ایپو، ملیشیا
سلطان اذلان شاہ کپ
editپاکستان ہاکی ٹیم نے 3 بار سلطان اذلان شاہ کپ جیتا، 1999ء، 2000 اور 2003 میں۔ 6 بار فائنل ہارا اور دوبار تیسرے درجے پر رہا۔ سلطان اذلان شاہ کپ، 1983ء تا 2011ء:
- 1983– ملیشیا
- 1985 –ملیشیا
- 1987 – ملیشیا
- 1991– ملیشیا
- 1994 – ملیشیا
- 1999 – ملیشیا
- 2000 – ملیشیا
- 2003 – ملیشیا
- 2004– ملیشیا
- 2005 – ملیشیا
- 2011 – ملیشیا
دولت مشترکہ کھیل
editایشیائی ہاکی چیمپیئنز ٹرافی
editموجودہ ٹیم
editہاکی ایشیا کپ 2013ء کی ٹیم
- محمد عمران (کپتان)
- علی احسان
- راشد محمود
- وقاص شریف
- محمد زبیر
- وسیم احمد
- شکیب بٹ احمد
- دلبار حسین
- زضوان جونئیر
- سلمان اکبر
- محمد توثیق
- فرید احمد
- عامر شہزاد
- عمران بٹ
- محمد عرفان
- عبدالحسیم خان
- شفقت رسول
- عمر بھٹہ
اہم کھلاڑی
edit- Waseem Ahmad
- Munawwaruz Zaman
- Tariq Mehmood
- Shahbaz Ahmed اول
- سہیل عباس
- Haider Hussain
- Hassan Sardar
- Samiullah Khan
- Kaleemullah Khan
- Shahid Ali Khan
- Shahnaz Sheikh
- Mohammed Saqlain
- Zeeshan Ashraf
- Muhammad Waqas
- Nasir Ali
- Tariq Sheikh
- Asif Bajwa
- Kamran Ashraf
- Islah-ud-din
- طاہر زمان
- Waseem Feroz
- Anis Ahmed
- Zahid Pirzada
- Hanif Khan
- Naseer Bunda
- Akhtar Rasool
- Khalid Mahmood
- Laeeq Lashari
مزید
editحوالہ جات
editبیرونی روابط
edit
Template:Wp/khw/ہاکی عالمی کپ فاتح
Template:Wp/khw/International field hockey
Template:Wp/khw/National sports teams of Pakistan