Wp/khw/ویکیپیڈیا:مفید آلات

< Wp‎ | khw
Wp > khw > ویکیپیڈیا:مفید آلات

مفید آلات کے تحت کھوار ویکیپیڈیا پر مختلف نام فضاؤں میں علاحدہ علاحدہ آلات متعارف کرائے گئے ہیں جن کا مقصد صارفین کی معاونت ہے۔ ان آلات کی مدد سے صارفین ان کاموں کو خودکار طور پر مکمل کر سکتے ہیں جنہیں نئے اور پرانے صفحات میں مکرر سہ کرر انجام دینا پڑتا ہے مثلاً خانہ معلومات اور زمروں کا اندراج، مربع قوسین یعنی [[ ]] میں الفاظ رکھنا، املا کی درستی، مکرر حوالوں کی گروہ بندی وغیرہ۔

مفید آلات کا مقام

آلات edit

مضمون نام فضا edit

مزید دیکھیے edit