وکیپیڈیا مجلس مصالحت، اس میں کوشش یہ کی جاۓ گی کہ وکیپیڈیا کے تنازعات کو مصالحت کے تحت حل کیا جاۓ۔
براہ مہربانی اگر تعمیری اور مثبت طریقہ سے مصالحت چاہتے ہیں تو یہاں اپنا معاملہ لے کر آئین ورنہ ہم جیسے آج تک لڑتے آۓ ہیں ویسے ہی لڑتے رہیں گۓ۔
قبل اس کے کہ تنازعہ کو حل کیا جاۓ اس کی نشاندہی لازم ہے۔
معاملہ
editاپنے معاملے کو یہاں پر درج کریں
معاملہ کیا ہے
edit- کن کن باتوں پر تنازعہ ہے
- ان افراد کے دستخط جو براہ راست حصہ لے رہے ہیں۔
سائنسی اصلاحات
edit- سائنسی مضامین پر اعتراض یہ تھا کہ ، نۓ یا خود بناۓ گۓ الفاظ استعمال نہ کیۓ جائیں اور میں نے اس بات کو مان لیا اور حیدر صاحب بھی راضی ہو گۓ تھے
- اب جو بھی سائنسی مضامین ہیں میں یقین دلاتا ہوں کہ ان میں ایک لفظ بھی خود بنایا ہوا نہیں اور نہ ہی دو الفاظ کو جوڑ کر بنایا ہوا کوئی مرکب لفظ ہے
- معاملہ یہ ہے بلکہ قابل افسوس معاملہ یہ ہے کہ اس احتیاط کے باوجود شائد حیدر صاحب ناراضگی کی وجہ سے آ نہیں رہے میں نے انکو پیغام دیا ہے امید ہے کہ جواب ضرور دیں گے۔ انکے جواب کا انتظار ہے، آپ نے دیکھا ہوگا میں ہمیشہ سے یہ کوشش کرتا رہا ہوں کہ جو ویکیپیڈیا کی ٹیم بنی ہوئی ہے وہ ٹوٹنے نا پاۓ۔ ایسے میں اگر کوئی ٹیم ممبر ناراض ہو جاۓ تو پریشانی تو ہوگی ہی۔ افراز