Wp/khw/ویلنٹائن آوی

< Wp | khw
Wp > khw > ویلنٹائن آوی

ویلنٹائن آوی (Valentin Haüy) نابینا افراد کے پہلے اسکول "رائل انسٹيٹيوٹ فار بلائنڈز" کا بانی تھا، جس کا موجودہ نام قومی ادارہ برائے نابینا نوجوانوں پیرس (انگریزی: National Institute for Blind Youth؛ فرانسیسی: Institut National des Jeunes Aveugles) ہے۔ [1] 1819ء میں لوئی بریل نے اس کے اسکول میں داخلہ لیا۔

Valentin Haüy
ویلنٹائن آوی
Born 13 نومبر 1745
سینٹ-جست-این -چوسسے, واز، فرانس
Died 19 ‎مارچ‎ 1822 (عمر 76 سال)
پیرس، فرانس
Nationality فرانسیسی
Known for نابینا بچوں کا پہلا اسکول
Relatives René Just Haüy



بیرونی روابط

edit
  1. Farrell, p. 98.