Wp/khw/نیو یارک شہر

< Wp | khw
Wp > khw > نیو یارک شہر

نیو یارک شہر ریاستہائے متحدہ امریکا کا سب سے بڑا شہر ہے اور دنیا کے عظیم ترین شہروں میں سے شمار ہوتا ہے۔ اس کو بگ ایپل (big apple) بھی کہا جاتا ہے۔ ریاست نیویارک کے اس شہر کی آبادی 8.2 ملین ہے جبکہ شہر 321 مربع میل (تقریباً 830 مربع کلومیٹر) پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ براعظم شمالی امریکا کا سب سے گنجان آباد شہر ہے۔ مضافاتی علاقوں کی آبادی سمیت 18.7 ملین کی آبادی کے ساتھ نیویارک دنیا کے بڑ ے شہری علاقوں میں سے ایک ہے۔

نیو یارک شہر
{{کنارا|کا دفتری پرچم نیو یارک شہر}}


پرچم


عرف: "Big Apple", "Gotham" اور "NYC""
محل وقوع: Template:محل وقوع
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا
ریاست نیویارک
قیام 1613ء
میئر مائیکل بلوم برگ
رقبہ  
 - شہر 1,214.4 مربع کلومیٹر  (468.9 مربع میل)
 - اراضی 785.5 مربع کلومیٹر  (303.3 مربع میل)
 - پانی 428.9 مربع کلومیٹر  (165.6 مربع میل)
 - شہری 8683.2 مربع کلومیٹر (3352.6 مربع میل)
 - میٹرو 17405 مربع کلومیٹر (6720 مربع میل)
بلندی 10 میٹر  (33 فٹ)
آبادی  
 - شہر (2005) 8143197
 - کثافت 10316/مربع کلومیٹر (26720/مربع میل)
 - شہری 18498000
 - میٹرو 18709802
منطقۂ وقت EST (یو۔ ٹی۔ سی۔5-)
 - گرما (ڈی۔ ایس۔ ٹی) EDT (یو۔ ٹی۔ سی۔4-)
ویب سائیٹ: www.nyc.gov
11ستمبر 2001ء کے حملوں سے قبل مین ہٹن کی بلند عمارات کا دلکش منظر، ورلڈ ٹریڈ سینٹر نمایاں ہے


شہر 11 ستمبر 2001ء کے حملوں کا نشانہ بنا جب شہر کی بلند ترین عمارت ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے تباہ ہونے کے نتیجے میں تقریباً تین ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جگہ تعمیر ہونے والا ایک ہزار 776 فٹ بلند فریڈم ٹاور 2012ء میں مکمل ہوگا۔

جغرافیہ

edit
 
نیویارکو 5 علاقہ، 1: مین ہٹن، 2: بروکلن،
3: کوئینز، 4: برونکس، 5: اسٹیٹن جزیرہ

شہرو نظارہ

edit
 
فلیٹرون بلڈنگ

ذرائع ابلاغ

edit
 
ٹائمز اسکوائر، شہرا ذرائع ابلاغو اداران مرکز

اقتصادیات

edit
 
مین ہٹن امریکو سفان ساری لوٹ کاروباری علاقہ شیر

اعداد و شمار

edit

شہر کی آبادی سال بہ سال

  • 1790 ء 33,131
  • 1900 ء 3,437,202
  • 1950 ء 7,891,957
  • 1970 ء 7,894,862
  • 1980 ء 7,071,639
  • 1990 ء 7,322,564
  • 2004 ء 8,168,338

تعلیم

edit
 
فورڈہیم یونیورسٹی


نیویارک کی سٹی یونیورسٹی امریکا کی تیسری سب سے بڑی سرکاری جامعہ ہے۔ 1754ء میں قائم ہونے والی کولمبیا یونیورسٹی ریاست کا سب سے قدیم تعلیمی ادارہ ہے جبکہ نیویارک یونیورسٹی امریکا کی سب سے بڑی نجی اور غیر منافع بخش جامعہ ہے۔

نیویارک پبلک لائبریری امریکا کی سب سے بڑی سرکاری لائبریری ہے۔

ذرائع نقل و حمل

edit
 
بروکلن برج

ا۔

نیویارک کا زمین دوز ریلوے نظام دنیا کا سب سے بڑا نظام ہے جس کی پٹریوں کی لمبائی 656 میل یعنی ایک ہزار 56 کلومیٹر ہے جبکہ سالانہ مسافروں کی تعداد کے حساب سے یہ دنیا کا پانچواں بڑا نظام ہے جسے سالانہ 1.4 ارب مسافر استعمال کرتے ہیں۔ نیویارک کی سرکاری بسوں اور ریل کا نظام شمالی امریکا کا سب سے بڑا نظام ہے۔

شہر اور اس کے گرد و نواح میں تین بڑے ہوائی اڈے ہیں جن میں جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (جے ایف کی) اور لاگارڈیا ایئرپورٹ (ایل جی ای) کوئینز میں جبکہ نیوارک لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (ای ڈبلیو آر) قریبی نیوارک، نیو جرسی میں واقع ہے۔ 2005ء میں تقریباً 100 ملین مسافروں نے ان ہوائی اڈوں کو استعمال کیا۔

مزید

edit

جمیژی شہر

edit

بیرونی روابط

edit

 

<div class="thumb tnone" style="margin-left: auto; margin-right:auto; width:99%; max-width:Expression error: Unrecognized punctuation character "[".px;">

<div class="thumb tnone" style="margin-left: auto; margin-right:auto; width:99%; max-width:Expression error: Unrecognized punctuation character "[".px;">

<div class="thumb tnone" style="margin-left: auto; margin-right:auto; width:99%; max-width:Expression error: Unrecognized punctuation character "[".px;">

حوالہ جات

edit