نڑمی ڈھن (نڑمی جھیل ) یا کھنڈوعہ جھیل ایک سیاحتی مقام ہونے کی وجہ بہت مشہور ہے۔یہ آج کل سویک لیک(Swaik Lake) یا سویک جھیل سے شہرت حاصل کر چکی ہے[1] یہ قدرتی آبشار اور تازہ پانی کی ندی ہے۔
Khandowa Lake | |
کھنڈوعہو مقام (کروئی) پنجاب، پاکستانا | |
Coordinates: 32°44′08″جنوبی 72°43′21″غربی / 32.735599°N 72.722630°ECoordinates: 32°44′08″جنوبی 72°43′21″غربی / 32.735599°N 72.722630°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع چکوال |
تحصیل | تحصیل |
معنی
editیہ مقامی نام ہے جس کا مطلب ہے۔ یہ بہت گہری جھیل ہے جو ایک چشمے کی شکل میں ہے۔ یہ وادی مہاڑ (مقامی نام) کے بیچوں بیچ واقع ہے۔
محل وقوع
editنڑمی کی جھیل یہ ایک خوبصورت جھیل ہے یہ ضلع چکوال پنجاب، پاکستان کی موٹر وے ایم 2 کے قریب ایک نئی دریافت ہے جہاں لوگ سیر وتفریح کے لیے جاتے ہیں کچھ عرصہ پہلے تک دشوار گزار راستوں سے جانا مشکل تھا اب لوگ اپنی ٹرانسپورٹ وغیرہ سے یہاں پر جاتے ہیں یہ کلرکہار سے 7کلومیٹر اور کھنڈوعہ سے 2 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے یہ کھنڈوعہ کی حدود میں واقع ہے۔
ھوٹو
editحوالہ جات
edit
زمرہ:پاکستانو چھت
زمرہ:پنجابو چھت
زمرہ:چھت
زمرہ:ضلع چکوال
زمرہ:سیاحتی مقامات