یہ صفحہ ، صفحۂ اول سے تعلق رکھتا ہے اس میں کسی غیرمتعلقہ ترمیم سے گریز کیا جانا چاہیئے۔ صفحۂ اول پر درج شعر کے شاعر کا نام بعض اوقات نامعلوم ہونے کی وجہ سے درج نہیں کیا جاسکتا، اگر آپ اس موجودہ شعر کے بارے میں درست معلومات رکھتے ہیں تو برائے مہربانی اس بارے میں اسی صفحے کے تبادلۂ خیال یا تبادلۂ خیال منصوبہ:دیوان عام میں آگاہ کیجیئے تاکہ شاعر کا نام درج کیا جاسکے۔