مغل اعظم 1960ء میں بننے والی ایک بھارتی رزمی تاریخی ڈراما فلم ہے۔ اس کے ہدایت کار کے آصف تھے۔ اس کے بنیادی اداکاروں میں پرتھوی راج کپور، دلیپ کمار اور مدھوبالا شامل تھے۔
مغل اعظم Mughal-e-Azam | |
---|---|
ہدایت کاری | کے آصف |
تخلیق کار | Shapoorji Pallonji |
تحریر |
امان کمال امروہی کے آصف وجاہت مرزا احسن رضوی |
استاری |
پرتھوی راج کپور دلیپ کمار مدھوبالا درگا کھوٹے |
موسیقی | نوشاد |
عکسبندی | آر ڈی ماتھر |
ادارت | دھرم ویر |
محصولی ادارہ |
سٹرلنگ انوسٹمنٹ کارپوریشن |
تاریخ نمائش | 5 اگست 1960 |
دورانیہ | 197 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | |
میزانیہ | 10.5–15 ملین |
باکس آفس | 55 ملین |
موسیقی
editAll lyrics written by شکیل بدایونی, تمام موسیقی نوشاد نے کمپوز کی۔
<td align="left" colspan="Expression error: Unrecognized punctuation character "[".">کل دورانیہ:
نمبر۔ | عنوان | گلوکار | دورانیہ |
---|---|---|---|
1۔ | "موہے پنگھٹ پے" | لتا منگیشکر اوچے سنگت | 04:02 |
2۔ | "پیار کیا تو ڈرنا کیا" | لتا منگیشکر اور سنگت | 06:21 |
3۔ | "محبت کی جھوٹی" | لتا منگیشکر | 02:40 |
4۔ | "ہمیں کاش تم سے محبت" | لتا منگیشکر | 03:08 |
5۔ | "بےکس پے کرم کیجئے" | لتا منگیشکر | 03:52 |
6۔ | "تری محفل میں" | لتا منگیشکر، شمشاد بیگم اوچے سنگت | 05:05 |
7۔ | "یہ دل کی لگی کم" | لتا منگیشکر | 03:50 |
8۔ | "اے عشق یہ سب دنیا والے" | لتا منگیشکر | 04:17 |
9۔ | "خدا نگہبان" | لتا منگیشکر | 02:52 |
10۔ | "اے محبت زندہ باد" | محمد رفیع اور سنگت | 05:03 |
11۔ | "پریم جوگن پن کے" | بڑے غلام علی خان | 05:03 |
12۔ | "شبھ دن آیو راج دلارا" | بڑے غلام علی خان | 02:49 |
49:02 |
بیرونی روابط
edit- Wp/khw/مغل اعظم (فلم) انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر
- Template:Trim/ Mughal-e-Azam in the برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ's "Explore film..." database
- Mughal-e-Azam ٹی سی ایم موویز ڈیٹا بیس (TCM Movie Database) پر
- Mughal-e-Azam آل مووی (AllMovie)
- Mughal-e-Azam at Bollywood Hungama
- Mughal-e-Azam documentary by CNN-News18
- Mughal-e-Azam documentary by Red Chillies Entertainment on YouTube
a
a