Wp/khw/مشرقی پاکستان

< Wp‎ | khw
Wp > khw > مشرقی پاکستان

بنگال کا مشرقی حصّہ 1947ء میں تقسیم ہند کے وقت پاکستان کا حصہ بنا اور مشرقی پاکستان (East Pakistan) کہلایا۔ پاکستان کے ان دونوں حصوں کے درمیان 1600 کلومیٹر کا فاصلہ تھا۔ دونوں ملکوں کے درمیان واحد رشتہ اسلام کا تھا حالانکہ نسلی اور لسانی دونوں لحاظ سے یہ ممالک بالکل جدا تھے اور مغربی پاکستان کی عاقبت نا اندیش حکومت نے ان تعصبات کو جگایا اور بنگلہ دیش نے شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں 16 دسمبر 1971ء میں آزادی حاصل کی۔ بھارت نے جنگ 1971ء میں بنگلہ دیش کی حمایت کی اور یوں امت مسلمہ کی سب سے بڑی مملکت پاکستان دو لخت ہو گئی۔

East Pakistan
Template:Nastaliq

1955–1971
شعار
ایمان، اتحاد، تنظیم
ترانہ
قومی ترانہ
پاکستان زندہ باد
Location of East Pakistan
دارالحکومت ڈھاکہ
زبانیں بنگالی
اردو
انگریزی
Government غیر متعین
منتظم
 - 1960–1962 اعظم خان
 - 1962–1969

Template:!! عبد منیم خان

 - 1969–1971

Template:!! سید محمد احسن

 - 1971

Template:!! امیر عبداللہ خان نیازی

وزیر اعلی

Template:!!

 - 1955–1956, 1958

Template:!! ابو حسین سرکار

 - 1956–1958

Template:!! خان عطاء الرحمن

پاکستان کے گورنرز کی فہرست
 - 1955–1956 امیردّین احمد
 - 1956–1958

Template:!! اے کے فضل الحق

 - 1958–1960

Template:!! ذاکر حسین

مقننہ

Template:!! مشرقی پاکستان قانون ساز اسمبلی

تاریخی دور سرد جنگ
 - قائم 1955
 - حتمی تصفیہ 22 نومبر 1954
 - بنگلہ دیش جنگ آزادی 26 مارچ 1971
 - پاک بھارت جنگ 3 دسمبر 1971
 - سقوط ڈھاکہ 16 دسمبر 1971
سکہ

Template:!! پاکستانی روپیہ

موجودہ ممالک

Template:!! Template:پرچم ملک

Warning: Value specified for "continent" does not complyY1Y2

مشرقی پاکستان کے گورنر edit

دور گورنر مشرقی پاکستان
15 اگست 1947ء - 5 اپریل 1950ء سر فریڈرک بورن
5 اپریل 1950ء - اکتوبر 1952ء سر فیروز خان نون
اکتوبر 1952ء - 3 اپریل 1953ء عبد الرحمان صدیقی
4 اپریل 1953ء - 25 اپریل 1954ء چوہدری خلیق الزماں
26 اپریل 1954ء - 20 ستمبر 1954ء میجر جنرل اسکندر مرزا
21 ستمبر 1954ء - 21 دسمبر 1954ء تھامس سوبرٹ ایلس
22 دسمبر 1954ء - 13 جون 1955ء جسٹس شہاب الدین
14 جون 1955 - 9 مارچ 1956 امیر الدین احمد
10 مارچ 1956 - 30 مارچ 1958 مولوی ابوالقاسم فضل الحق
1اپریل 1958 - 3 مئی 1958 حامد علی (قائم مقام)
3 مئی 1958 - 10 اکتوبر 1958 سلطان الدین احمد
10 اکتوبر 1958 - 11 اپریل 1960 ذاکر حسین
11 اپریل1960 - 11 مئی 1962 لیفٹیننٹ جنرل محمد اعظم خان
11 مئی 1962 - 25 اکتوبر 1962 غلام فاروق
25 اکتوبر1962 - 23 مارچ 1969 عبدالمنعم خان
23 مارچ 1969 - 25 مارچ 1969 مرزا نور الہدیTemplate:ا
25مارچ 1969 - 23 اگست 1969 جنرل مظفر الدین (مارشل لا منتظم)
23 اگست 1969 - یکم ستمبر 1969 صاحبزادہ یعقوب خان (مارشل لا منتظم)
یکم ستمبر 1969 - 7 مارچ 1971 وائس ایڈمرل سید محمد احسن
7 مارچ 1971 - 31اگست 1971 لیفٹننٹ جنرل ٹکا خان (مارشل لا منتظم)
31اگست 1971 - 14 دسمبر 1971 ڈاکٹر عبدالمطلب ملک
14 دسمبر 1971 - 16 دسمبر 1971 اے کے نیازی (مارشل لا منتظم)
16 دسمبر 1971 صوبہ مشرقی پاکستان کو ختم کر دیا گیا

مشرقی پاکستان کے وزرائے اعلیTemplate:ا edit

دور وزیر اعلٰیTemplate:ا مشرقی پاکستان سیاسی جماعت
15 اگست 1947 - 15 ستمبر 1948 خواجہ ناظم الدین
16 ستمبر 1948 - اپریل 1954 نور الامین
اپریل 1954 - مئی 1956 مولوی ابوالقاسم فضل الحق
جون 1956 - اگست 1956 ابو حسین سرکار کرشک سرامک پارٹی
ستمبر 1956 - مارچ 1958 عطاء الرحمن خان عوامی لیگ
مارچ 1958 ابو حسین سرکار کرشک سرامک پارٹی
مارچ 1958 – 18 جون 1958 عطاء الرحمن خان عوامی لیگ
18 جون 1958 – 22جون 1958 ابو حسین سرکار کرشک سرامک پارٹی
22 جون 1958 – 25 اگست 1958 گورنر راج
25 اگست 1958 – 7 اکتوبر 1958 عطاء الرحمن خان عوامی لیگ
7 اکتوبر 1958 عہدہ ختم کر دیا گیا
16 دسمبر 1971 صوبہ مشرقی پاکستان ختم کر دیا گیا

Template:نامکمل

زمرہ:مشرقی پاکستان زمرہ:1947ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے زمرہ:1955ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے زمرہ:1971ء کی ایشیا میں تحلیلات زمرہ:اشتراکی ریاستیں زمرہ:اشتمالی ریاستیں زمرہ:ایشیا کے سابقہ ممالک زمرہ:بنگال زمرہ:بنگلہ دیش پاکستان تعلقات زمرہ:بنگلہ دیش میں 1970ء کی دہائی زمرہ:بنگلہ دیش میں بیسویں صدی زمرہ:پاکستان کی سابقہ انتظامی تقسیم زمرہ:پاکستان میں 1950ء کی دہائی زمرہ:پاکستان میں 1955ء کی تاسیسات زمرہ:پاکستان میں 1960ء کی دہائی زمرہ:پاکستان میں 1970ء کی دہائی زمرہ:تاریخ بنگلہ دیش زمرہ:تاریخ پاکستان زمرہ:تاریخ پاکستان بعد از قیام زمرہ:جنوبی ایشیا کے سابقہ ممالک زمرہ:سابقہ جمہوریتیں زمرہ:سرد جنگ کی سابقہ سیاست