Wp/khw/مراندھ

< Wp | khw
Wp > khw > مراندھ

مراندھ پاکستانو ضلع چترالو ای حسین وادی شیر وا ھیہ تحصیل تورکھوو وادی کھوتا واقع شیر۔[1] ۔مراندھ وادی چترال کے تحصیل تورکھو کے کھوت کا ایک بنیادی سہولتوں سے محروم قصبہ ہے۔ یہ قصبہ سطح سمندر سے ساڑھے آٹھ ہزار فٹ بلندی پر واقع ہے۔ یہ قصبہ ٹیلی فون، ہسپتال، ڈاک خانہ، کالج، ڈسپنسری، بجلی، ریڈیو نشریات، اور ٹی وی نشریات سے محروم ہے۔

Marandeh
مراندھ
ملک  پاکستان
صوبہ خیبر پختونخوا
ضلع چترال
Elevation
2,359 m (7,740 ft)
Time zone Wp/khw/UTC+5 (پاکستان کا معیاری وقت)

حوالہ جات

edit

مزید دیکھیے

edit