Wp/khw/محمد(کتاب)

< Wp‎ | khw
Wp > khw > محمد(کتاب)

Wp/khw/محمد(کتاب)

محمد صلی اللہ علیہ وسلم: نعتیہ مجموعہ کھوار زبان میں یہ منظوم سیرت نگاری پر یہ پہلی کتاب ہے جسے چترال سے تعلق رکھنے والے ماہر لستانیات، شاعر، ادیب اور دانشور رحمت عزیز چترالی نے تحریر کیا ہے اور کھور اکیڈمی نے اسے ۲۰۱۵ میں شائع کیا۔

 
مصنف رحمت عزیز چترالی
اصل عنوان {{{title_orig}}}محمد صلی اللہ علیہ وسلم
سرورق مصور رحمت عزیز چترالی
ملک پاکستان
زبان کھوار چترالی
سلسلہ مطبوعات کھوار اکیڈمی پاکستان
موضوعات اسوہء حسنہ
صنف کھوار نعت
ناشر کھوار اکیڈمی
تاریخ اشاعت 2015ء
صفحات ۱۲۰

منظوم سیرت نگاری edit

چونکہ یہ کتاب چترال میں بولی جانے والی زبان میں منظوم سیرت نگاری کی پہلی کتاب ہے جس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پاک کے مختلف پہلووں کو نعتیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

گلہائے عقیدت edit

رحمت عزیز چترالی نے اس حضور پرنور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کرنے میں انتہائی ادب اور عاجزی کا خاص خیال رکھا ہے ۔[1] صفحات پر مشتمل اس کتاب کو کھوار اکیڈمی نے شائع کیا ہے۔

اعزازات edit

اس کتاب کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان نے انٹرنیشنل سیرت النبی کانفرس منعقدہ لاہور میں سند امتیاز، سیرت النبی ایوارڈ ۲۰۱۶ء اور نقد انعام سے نوازا ہے اور سن ۲۰۱۶ء کا بہترین کتاب قرار دیا ہے.

حوالہ جات edit

  1. محمد صلی اللہ علیہ وسلم، جلد اول: تحریر: رحمت عزیز چترالی گولڈمیڈلسٹ و عالمی ریکارڈ یافتہ، عالمی اعزاز یافتہ(جرمنی) ص: ۱۲۰