Wp/khw/غلام عباس (افسانہ نگار)

< Wp‎ | khw
Wp > khw > غلام عباس (افسانہ نگار)

غلام عباس 1909ء میں امر تسر میں پیدا ہوئے۔ تعلیم اور پرورش لاہور کے ادب پرور ماحول میں پائی۔ لکھنے لکھانے کا شوق فطرت میں داخل تھا۔ ان کی باقاعدہ ادبی زندگی کا آغاز 1925ء میں ہوا۔ 1925ء سے 1928ء تک غیر ملکی افسانوں کے ترجمے کرتے رہے۔ 1928ء سے 1937ء تک بچوں کے رسالوں (پھول) اور (تہذیب نسواں) کے ایڈیٹر رہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں آل انڈیا ریڈیو سے منسلک رہے۔ آل انڈیا کے اردو ہندی رسالے (آواز) اور (سارنگ) کے مدیر بھی رہے۔ اسی دور میں کئی شاہکار افسانے بھی تخلیق کیے۔ تقسیم کے بعد پاکستان آ گئے اور ریڈیو سے وابستہ رہے اور اس کے رسالے آہنگ کے ایڈیٹر کی حیثیت سے کام کرتے رہے۔
ملازمت کے دوران میں افسانہ نگاری کی طرف توجہ کی اور چند کامیاب افسانے لکھ کر اردو افسانہ نگاری میں نمایاں حیثیت حاصل کر لی۔

غلام عباس
Native name غلام عباس
Born 17 نومبر 1909[1]
امرتسر, پنجاب
Died ‎نومبر‎ 2، 1982 (عمر 72 سال)[1]
کراچی, پاکستان
Nationality پاکستانی
Occupation لکھاری, میگزین ایڈیٹر, ترجمہ کوراک
Organization آل انڈیا ریڈیو, جوو جنگ عظیم
Known for مختصر کہانی[2]
Notable work جھاڑے کی چاندنی[3]
آندھی[1]
Kan Ras
دھنک[3]
الحمرا کے افسانے
اورکوٹ[1]
جزیرہء سخنوران[2]
محبت روتی ہے
جلا وطن
Awards ستارہء امتیاز

تصنیفات edit

افسانوی مجموعے edit

  • آنندی، 1948ء
  • جاڑے کی چاندنی، 1960ء<
  • کن رس، 1969ء
  • رینگنے والے، 1980ء

ناولٹ edit

  • گوندنی والا تکیہ، 1936ء
  • جزیرہ سخن وراں، 1941ء
  • دھنک، 1969ء

بچوں کا ادب edit

  • الحمرا کے افسانے، 1931ء
  • چاند تارا (نظمیں)،
  • ننھی کی گڑیا، 1936ء

تراجم edit

  • جلا وطن، از لیو ٹالسٹائی
  • بے چارہ سپاہی[4]
  • صدر ایوب کی کتاب فرینڈ ناٹ ماسٹرز کا ترجمہ، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی کے نام سے
دیگن
  • چار چھوٹے ناٹک، 1936ء[5]

حوالہ جات edit

  1. 1.0 1.1 1.2 1.3 Profile of Ghulam Abbas (writer) on goodreads.com website Retrieved 17 January 2018
  2. 2.0 2.1 Cite error: Invalid <ref> tag; no text was provided for refs named Dawn
  3. 3.0 3.1 E-Books By: Ghulam Abbas on rekhta.org website Retrieved 17 January 2018
  4. کلیات غلام عباس، غلام عباس، ترتیب و تعارف محمد عاصم بٹ، صفحہ 7 تا 11
  5. Template:Cite web

زمرہ:آدم جی ادبی انعام یافتگان زمرہ:اردو افسانہ نگار زمرہ:امرتسر کی شخصیات زمرہ:پاکستانی مصنفین زمرہ:پشتون شخصیات زمرہ:پنجابی شخصیات