مولانا غلام رسول مہر (انگریزی: Maulana Ghulam Rasool Mehr) (پیدائش: 15 اپریل، 1895ء - وفات: 16 نومبر، 1971ء) پاکستانو سوم تعلق لاکھاک مشہور و معروف ادیب، صاحب طرز انشا پرداز، مؤرخ، نقاد، صحافی، غالب شناس اوچے مترجم اوشوئے۔
مولانا غلام رسول مہر | |
---|---|
آژیک |
15 اپریل 10895 پھول پور، جالندھر، برطانوی ہندوستان | ء
بریک |
16 نومبر 10971 لاہور ، پاکستان | ء
ادبی نام | غلام رسول مہر |
پیشہ | مؤرخ، نقاد، صحافی، مترجم، ماہر غالبیات، ماہر اقبالیات |
زبان | اردو |
قومیت | مہاجر |
شہریت | پاکستانی |
اصناف | تاریخ، صحافت، تنقید، ترجمہ، غالبیات |
نویوکو کوروم |
تاریخِ پاکستان تاریخ سندھ (عہد کلہوڑا) طبقات ناصری تبرکاتِ آزاد خطوط غالب |
حالات زندگی
editغلام رسول مہر 15 اپریل، 1895ء پھول پور، جالندھر، برطانوی ہندوستانہ پیدا ہوئے[1][2]۔
تصانیف
edit- تاریخ سندھ (عہد کلہوڑا)
- طبقات ناصری (ترتیب)
- خطوط غالب (ترتیب)
- سرودِ رفتہ
- سید احمد شہید
- سرگزشتِ مجاہدین
- جماعتِ مجاہدین
- اسلام- صراطِ مستقیم (ترجمہ)
- اسلامی مملکت و حکومت - بنیادی اصول (ترجمہ)
- اسلام اور قانونِ جنگ و صلح (ترجمہ)
- جزیہ اور اسلام (ترجمہ)
- فہرست ملفوضات گیلانی
- تاریخ پاکستان و ہند
- تاریخِ پاکستان
- نوائے سروش (مکمل دیوان غالب مع شرح)
- دیوان غالب عکسی
- غالب
- مطالب ِ ضرب کلیم (اقبالیات)
- مطالب ِ بانگ درا (اقبالیات)
- مطالب ِ اسرار و رموز (اقبالیات)
- مطالب بال جبریل (اقبالیات)
- انسائیکلوپیڈیا تاریخِ عالم - تاریخِ اسلام جلد اول (ترجمہ)
- انسائیکلوپیڈیا تاریخِ عالم - تاریخ عمومی جلد دوم (ترجمہ)
- انسائیکلوپیڈیا تاریخِ عالم - تاریخِ عمومی جلد سوم (ترجمہ)
- تاریخِ تہذیب (حصہ اول، دوم) (ترجمہ)
- سکندرِ اعظم (ہیرالڈلیم) (ترجمہ)
- تاریخِ لبنان (فلپ کے حتی) (ترجمہ)
- تاریخِ شام (فلپ کے حتی) (ترجمہ)
- قسطنطنیہ (ترجمہ)
- کتابیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی (رابرٹ بی) (ترجمہ)
- ہٹلر کا عروج و زوال (حصہ اول، دوم، سوم) (ترجمہ)
- خود اعتمادی بڑھائیے (ترجمہ)
- جنگِ عظیم (با تصویر) (ترجمہ)
- تخلیق (ترجمہ)
- طیاروں کی پہلی کِتاب (ترجمہ)
- بہتر نگرانی،بہتر مدارس (ترجمہ)
- فکرِ سلیم (ترجمہ)
- اٹلی - سر زمین اور باشندے (ترجمہ)
- بلجیئم - سر زمین اور باشندے (ترجمہ)
- ترکی - سر زمین اور باشندے (ترجمہ)
- جاپان - سر زمین اور باشندے(ترجمہ)
- ذہن انسانی کا ارتقاء (ترجمہ)
- 1857ء
- نقشِ آزاد ( مئی 1914ء سے 1936ء تک مولانا ابولکلام آزاد کے لکھے گئے خطوط و نادر تحریریں)
- تبرکاتِ آزاد (مولانا ابولکلام آزاد کے مکاتیب،مقالات و مضامین)
- رسول رحمت (مولانا ابوالکلام آزاد) (ترتیب)
- انبیائے کرام (مولانا ابوالکلام آزاد) (ترتیب)
==
حوالہ جات
edit- ↑ مولانا غلام رسول مہر، سوانح و تصانیف ویب، پاکستان
- ↑ ص 338، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء