Wp/khw/عقیل عباس جعفری

< Wp‎ | khw
Wp > khw > عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری (انگریزی: Aqeel Abbas Jafri)، (پیدائش:10 اگست، 1957ء) پاکستان کے معروف مصنف، مہندس، صحافی، شاعر، محقق، مورخ، پاکستان کرونیکل کے مصنف ہیں۔ وہ اس وقت اردو لغت بورڈ میں مدیر اعلیٰ اور پاکستان کوئز سوسائٹی انٹرنیشنل کے صدر ہیں۔

عقیل عباس جعفری
آژیک عقیل عباس
10 اگست 1957 (1957-08-10) ‏(66)
کراچی، پاکستان
ادبی نام عقیل
پیشہ مصنف، صحافی
زبان اردو
ملک پاکستان کا پرچمپاکستانی
قومیت مہاجر
تعلیم بیچلر آف آرکیٹیکچر
ایم اے ( صحافت)
یونیورسٹی داؤد کالج آف انجینیرنگ، کراچی یونیورسٹی
اصناف شاعری، تحقیق، صحافت، تاریخ
ادبی تحریک حلقہ ارباب ذوق
نویوکو کوروم پاکستان کرونیکل
پاکستان کے سیاسی وڈیرے
علی سردار جعفری شخصیت و فن
ایوارڈ و اعزازات بہترین فیچر نگارایوارڈ (آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی)
کوئز ایکسیلینس ایوارڈ (پاکستان کوئز سوسائٹی)
بہترین نعت گو (ریڈیو پاکستان)
بہترین قومی نغمہ نگار (ریڈیو پاکستان)
بوک 1
آژیلی 2

نمونۂ کلام edit

غزل

زیست کرنا در ادراک سے باہر ہے ابھییہ ستارہ مرے افلاک سے باہر ہے ابھی
ڈھونڈتے ہیں اسی نشے کو سبھی بادہ گسارایک نشہ جو رگ تاک سے باہر ہے ابھی
ایک ہی لمحے میں تسخیر کرے گی اسے آنکھپر وہ لمحہ مرے افلاک سے باہر ہے ابھی
کچھ مرے چاک گریباں کو خبر ہو شایدایک گردش جو مرے چاک سے باہر ہے ابھی
بس وہی اشک مرا حاصل گریہ ہے عقیلؔجو مرے دیدۂ نمناک سے باہر ہے ابھی[1]

شعر

زندہ رہنا عجب ہنر ہے عقیلؔیہ ہنر عمر بھر نہیں آتا

تصانیف edit

انسائکلوپیڈیا edit

تاریخ edit

  • پاکستان کا قومی ترانہ : کیا ہے حقیقت؟ کیا ہے فسانہ؟
  • پاکستان کی ناکام سازشیں
  • لیاقت علی خان قتل کیس
  • پاکستان کا جشن زریں (وضاحتی کتابیات)

معلومات عامہ edit

  • 366 دن
  • صفر سے سو تک
  • کون بنے گا کروڑ پتی؟
  • ایک سال پچاس سوال
  • جہان معلومات
  • ہے حقیقت کچھ
  • قائد اعظم معلومات کے آئینے میں

سیاسیات edit

سوانح edit

  • قائد اعظم کی اذواجی زندگی
  • کانجی دوآرکا داس جناح،رتی اور میں

تنقید edit

مزید edit

حوالہ جات edit

Template:Wp/khw/عقیل عباس جعفری


(حوالہ جات) edit

زمرہ:1957ء پیدائش زمرہ:اردو سوانح نگار زمرہ:اردو صحافی زمرہ:اردو محققین زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:بیسویں صدیو پاکستانی شعرا زمرہ:پاکستانی ادبی نقاد زمرہ:پاکستانی اردو شعرا زمرہ:پاکستانی شیعہ زمرہ:پاکستانی محققین زمرہ:پاکستانی مورخین زمرہ:پاکستانی ٹیلی ویژن صحافی زمرہ:کراچی کے صحافی زمرہ:کراچیو ماہرین تعمیرات زمرہ:کراچیو مصنفین زمرہ:مہاجر شخصیات زمرہ:نعتیہ شاعر