Wp/khw/سینو دریاہ

< Wp | khw
Wp > khw > سینو دریاہ

فرانس کا ایک دریا جو دیجون کے شمال مغرب میں سطع مرتفع لینگرس سے نکلتا ہے اور شمال مغرب کی سمت میں تقریبا 774 کلومیٹر تک بہتا ہے۔ پیرس اور رویون کے پاس سے گزرتا ہوا لی ہاورے کے قریب رود بار انگلستان میں گرتا ہے۔ یونے، مارنے اور اویسے چھوٹے دریا اس کے معاون ہے۔

دریا سین

ھوٹو

edit