ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی (پیدائش: 19 اکتوبر 1897ء (بارہ بنکی)- 14 اپریل 1994ء) پاکستانو عالمی شہرت یافتہ کیمیائی سائنسدان اوشوئے
پروفیسر ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی | |
---|---|
پیدائش |
19 اکتوبر 1897 لکھنؤ, اتر پردیش برطانوی راج | ء
وفات |
14 Template:MONTHNAME 1994 (عمر Template:Age سال) کراچی, سندھ |
سکونت | کراچی، سندھ |
شہریت | پاکستان |
قومیت | پاکستانی قوم |
میدان | نامیاتی کیمیا |
ادارے |
پاکستان جوہری توانائی کمیشن (PAEC) Pakistan Council of Scientific and Industrial Research (PCSI) H.E.J Institute of Chemistry جامعہ کراچی Pakistan Academy of Sciences |
مادر علمی |
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی University College London Frankfurt University |
علمائی مشیر | Julius Von Bram |
وجہِ معروفیت برائے |
Research in Natural products کیمیائی صیغہ constituents of نیم |
اہم انعامات |
Fellow of the Royal Society ہلال امتیاز MBE تمغا حسن کارکردگی ستارۂ امتیاز Tamgha-e-Pakistan |
حالات زندگی
editسلیم الزماں صدیقی 19 اکتوبر 1897ء لکھنؤ، برطانوی ہندوستانہ پیدا ہوئے۔
عہدہ اوچے اعزازت
editکیمسٹری میں ڈاکٹریٹ " 1927ء جرمنی
ریسرچ سائنٹسٹ، انڈین کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ 1940ء
ڈائریکٹر نیشنل کیمیکل لیبارٹریز، انڈیا، فروری 1947ء
پاکستان آمد : 1951ء (لیاقت علی خان کی دعوت پر)
بانی، ڈائریکٹر، صدر ۔۔۔۔ پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ : 1953ء تا 1966ء
بانی پاکستان اکیڈمی آف سائنسز 1953ء
ممبر ٹیکنیکل، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن 1956ء
پروفیسر اینڈ ڈائریکٹر ریسرچ، کراچی یونیورسٹی 1966ء
بانی حسین ابراہیم جمال ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری
فیلو رائل سوسائٹی آف لندن 1961ء
ممبر ویٹی کن اکیڈمی آف سائنس 1964ء
سوویت اکیڈمی آف سائنسز سے گولڈ میڈل
لیڈز یونیورسٹی برطانیہ سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری 1967ء
کراچی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری 1967ء
برطانوی حکومت کی جانب سے "ایم بی ای" کا اعزاز 1964ء
حکومت پاکستان سے ستارہ امتیاز 1962، صدارتی تمغہ 1966، ہلال امتیاز 1980ء
بانی رکن، تھرڈ ورلڈ اکیڈمی آف سائنسز 1983ء