ریاض الدین (15 دسمبر 1958ء – 11 جون 2019ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر تھے۔ ان کو پاکستان کے سب سے کم عمر ٹیسٹ امپائر ہونے کا اعزاز حاصل تھا جبکہ انہوں نے سب سے زیادہ فرسٹ کلاس مقابلوں میں امپائرنگ کا بھی ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔[1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ریاض الدین |
پیدائش |
کراچی، پاکستان | 15 دسمبر 1958
وفات |
11 جون 2019 (عمر 60 سال) کراچی، پاکستان |
بطور امپائر معلومات | |
ٹیسٹ امپائرنگ | 12 (1990–2002) |
ایک روزہ امپائرنگ | 12 (1990–2000) |
ماخذ: کرک انفو, 12 June 2019 |
حوالہ جات
edit- ↑ "سابق آئی سی سی ٹیسٹ امپائر ریاض الدین انتقال کرگئے". ایکسپریس. 11 June 2019.