خاموشی (جاپانی: 沈黙) ایک تاریخی داستان ہے جسے جاپانی مصنف شوساکو ایندو نے ناول کے انداز میں تحریر کیا۔ یہ ناول 1966ء میں جاپانی زبان میں شائع ہوا اور 1969ء میں انگریزی زبان میں منظر عام پر آیا۔یہ کہانی جاپان میں 17 ویں صدی کے عیسائی مبلغ اور شمابارا بغاوت کی ناکامی کے بعد پوشیدہ عیسائیوں پر ہوئے ظلم و ستم کی ہے۔
مصنف | شوساکو ایندو |
---|---|
اصل عنوان | چِن موکو |
مترجم | مسعود اشعر |
ملک | جاپان |
زبان | جاپانی |
صنف | تاریخی فکشن |
تاریخ اشاعت انگریزی | 1969 |
ذرائع ابلاغ | مطبوعہ |