کھوار(چترالی)حمد شریف کا منظوم اردو ترجمہEdit
شاعر و مترجمEdit
رحمت عزیز چترالیEdit
Email:rachitrali@yahoo.comEdit
|
منظوم اردو ترجمہ:Edit
- زمین و آسمان میں تو ہے
- پتھر کے بیج میں کیڑے کی زبان میںتو ہے
- تجھ سے میری کوئی حرکت چھپی نہیں
- میرے دل اور جان میں تو ہے
- باغ و بوستان میںبھی تو ہی تو
- ھر پھول کے پتے میں بھی تو ہے
- روح انسانی کے قفس عنصری سے پرواز کے وقت
- اور جان کنی کے وقت بھی تو ہے
- عزیز جیسے گناہگار اور خطا کار
- کھوار زبان کے شاعر کی زبان میں بھی تو ہے
- شاعری و اردو ترجمہ، رحمت عزیز چترالی
- Poetry & Translation by Rahmat Aziz Chitrali