(نعت شریف) جہالتو چھوئیا چراغان کوریتائے کا؟ |
وے اوغو اِی شوتارو گلستان کوریتائے کا؟ ای دشت و بیابانا بہاران کوریتائے کا؟
|
ترجمہ
editاک دشت و بیاباں کو بہاراں کس نے کیا؟
راہِ ہدایت پالئیے بھٹکے ہوئے لوگوں نے
جہالت کے اندھیروں میں چراغاں کس نے کیا؟
خالق و مخلوق میں تمیز نہ کرنے والے
اس جاہل و ناداں کو انساں کس نے کیا؟
تحفہءشفاعت ہمارے لیے کس نے لے آیا؟
عرش پہ جاکے خدا کے آگے ہاتھوں کو کس نے پھیلایا؟
کفار مکہ قیدی بن کے حاضر خدمت
اس دن عام معافی کا اعلاںکس نے کیا؟
سبقِ نیاز، رازِ ادب کون گیا سکھا کے؟
راہِ عشقِ حقیقت کو میداں کس نے کیا؟
میرے آقائے نامدار تجھے ہزار بار سلام
مجھے ذکر میں مشعول کرکے،میرے اوپر احساںکس نے کیا؟
سوال اگر ہوگا کہ کون ہے یہ، رازی پہچان لوگے؟
جواب دوں گا کہ مجھے مسلماں کس نے کیا؟
- ترجمہ کوراک رحمت عزیز چترالی
(نعت شریف) جہالتو چھوئیا چراغان کوریتائے کا؟ |