مسجد جہاں نما جو جامع مسجد دہلی کے نام سے مشہور ہے، بھارت کے دار الحکومت دہلی کی اہم ترین مسجد ہے۔
اسے مغل شہنشاہ شاہجہاں نے تعمیر کیا جو 1656ء میں مکمل ہوئی۔ یہ بھارت کی بڑی اور معروف ترین مساجد میں سے ایک ہے اور پرانی دلی کے مصروف اور معروف ترین مرکز چاندنی چوک پر واقع ہے۔
درجہ
نام
مقام
گنجائش
رقبہ (مربع میٹر )
سال
فرقہ
1
مسجد الحرام
Template:پرچم تصویر مکہ ، سعودی عرب
4,000,000
400,800
638ء
ـــ
2
مسجد نبوی
Template:پرچم تصویر مدینہ منورہ ، سعودی عرب
1,000,000
400,500
622ء
ـــ
3
مزار امام علی رضا
Template:پرچم تصویر مشہد ، خراسان ، ایران
700,000
598,657
818ء
اہل تشیع
4
جامع الصالح
Template:پرچم تصویر صنعاء ، یمن
45,000
224,831
2008ء
اہل سنت
5
مسجد اقصٰی
Template:پرچم تصویر یروشلم ، فلسطین
250,000
144,000
—
ـــ
6
مسجد استقلال
Template:پرچم تصویر جکارتہ ، انڈونیشیا
120,000
95,000
1978ء
اہل سنت
7
مسجد حسن ثانی
Template:پرچم تصویر دار البیضاء ، مراکش
105,000
90,000
1993ء
اہل سنت
8
فیصل مسجد
Template:پرچم تصویر اسلام آباد ، پاکستان
74,000
43,295
1986ء
ـــ
9
بادشاہی مسجد
Template:پرچم تصویر لاہور ، پنجاب (ضد ابہام) ، پاکستان
110,000
29,867
1678ء
ـــ
10
جامع مسجد دہلی
Template:پرچم تصویر دہلی ، بھارت
85,000
—
1656ء
اہل سنت
11
جامع مسجد شیخ زايد
Template:پرچم تصویر ابوظبی (شہر) ، متحدہ عرب امارات
40,000
22,000
2007ء
اہل سنت
12
بیت المکرم مسجد، ڈھاکہ
Template:پرچم تصویر ڈھاکہ ، بنگلہ دیش
30,000
—
1960ء
اہل سنت
13
جامع الراجحي
Template:پرچم تصویر ریاض ، سعودی عرب
20,500
13,260
2004ء
اہل سنت
14
مسجد قباء
Template:پرچم تصویر مدینہ منورہ ، سعودی عرب
20,000
13,500
622ء
اہل سنت
15
جامع السلطان قابوس الأكبر
Template:پرچم تصویر مسقط ، عمان
20,000
416,000
2001ء
اباضیہ
16
مسجد عیدگاه
Template:پرچم تصویر کاشغر ، سنکیانگ ، چین
20,000
16,800
1442ء
—
17
يوسف بي جامع
Template:پرچم تصویر ماخاچکالا ، داغستان ، روس
17,000
—
1996ء
اہل سنت
18
مسجد نغارا
Template:پرچم تصویر کوالالمپور ، ملائیشیا
15,000
—
1965ء
اہل سنت
19
المسجد الكبير
Template:پرچم تصویر کویت شہر ، کویت
13,000
20,000
1986ء
—
20
مسجد اقصی
Template:پرچم تصویر ربوہ ، پاکستان
12,000
—
1972ء
احمدی
21
مکہ مسجد (حیدرآباد دکن)
Template:پرچم تصویر حیدرآباد، دکن ، آندھرا پردیش ، بھارت
10,000
—
1694ء
اہل سنت
22
مسجد بيت الفتوح
Template:پرچم تصویر لندن ، برطانیہ
—
30,000
2003ء
احمدی
23
سلطان احمد مسجد
Template:پرچم تصویر استنبول ، ترکی
10,000
4,608
1616ء
اہل سنت
24
مسجد الفاتح
Template:پرچم تصویر منامہ ، بحرین
7,000
—
1987ء
اہل سنت
25
مسجد سيدي إبراهيم الدسوقي
Template:پرچم تصویر دسوق ، مصر
25,000
7,000
1277ء
اہل سنت