Template:Wp/khw/تنظیم تعاون اسلامیا زندگی
تنظیم تعاون اسلامی | ||
---|---|---|
|
||
انتظامی مرکز | Template:Wp/khw/country data Saudi Arabia جدہ، سعودی عرب | |
دفتری زبان | ||
قسم | Religious | |
رکنیت | 57 اراکین ممالک | |
قائدین | ||
- | سیکریٹری جنرل | ایاد بن امین مدنی |
قیام | ||
- | منشور دستخط شدہ | 25 ستمبر 1969 |
آبادی | ||
- | 2011 تخمینہ | 1.6 بلین |
ویب سائٹ www.oic-oci.org |
تنظیم تعاون اسلامی OIC (عربی: Template:عمنظمة التعاون الإسلاميTemplate:ڑ، انگریزی: Organisation of Islamic Cooperation، فرانسیسی: Organisation de la coopération islamique)ای بینالاقوامی تنظیم شیر وا ھیہ تنظیما مشرق وسطی، شمالی، مغربی اوچے جنوبی افریقہ، وسط ایشیا، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا اوچے برصغیر وا جنوبی امریکہو 57 مسلم اکثریتی ممالک شامل شینی۔ او آئی سی پورا دنیو 1.2 ارب مسلمانانن مفاداتن تحفظو بچے کوروم کورویان۔
قائمہ کمیٹی
edit- القدس کمیٹی
- اطلاعات و ثقافتی معاملات کی قائمہ کمیٹی COMIAC
- اقتصادی و تجارتی معاملات کی قائمہ کمیٹی COMCEC
- سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی قائمہ کمیٹی COMSTECH
- اسلامی کمیٹی برائے اقتصادی، ثقافتی و سماجی معاملات
- مستقل تجارتی کمیٹی
ذیلی بازو
edit- شماریاتی، اقتصادی،سماجی تحقیق اور تربیبی مرکز برائے اسلامی ممالک، انقرہ، ترکی
- اسلامی تاریخ، فن اور ثقافت کا تحقیقی مرکز IRCICA استنبول، ترکی
- جامعہ اسلامی برائے ٹیکنالوجی، ڈھاکہ، بنگلہ دیش
- اسلامی مرکز برائے نموئے تجارت، کاسابلانکا، مراکش
- اسلامی فقہ اکیڈمی، جدہ، سعودی عرب
- اسلامی سولیڈیرٹی فنڈ کا ایگزیکٹو بیورو اور وقف، جدہ، سعودی عرب
- جامعہ اسلامی نائجر، سے، نائجر
- جامعہ اسلامی یوگینڈا، ایمبالے، یوگینڈا
ملحقہ ادارہ
edit- اسلامی ایوانہائے صنعت و تجارت ICCI کراچی، پاکستان
- اسلامی دارالحکومتوں اور شہروں کی تنظیم، جدہ، سعودی عرب
- اسلامی سولیڈرٹی گیمز کے لئے اسپورٹس فیڈریشن، ریاض، سعودی عرب
- اسلامی کمیٹی برائے بین الاقوامی ہلال ICIC بنغازی، لیبیا
- اسلامی شپ آنرز ایسوسی ایشن ISA جدہ، سعودی عرب
- بین الاقوامی عرب۔ اسلامی اسکولوں کے لئے عالمی فیڈریشن، جدہ، سعودی عرب
- بین الاقوامی تنظيم برائے اسلامی بینک، IAIB جدہ، سعودی عرب
- اسلامی کانفرنس فورم نوجوانان برائے مذاکرات و تعاون ICYF-DC استنبول، ترکی
سیکرٹری جنرل
edit- تنکو عبدالرحمن (ملائشیا) 1971ء تا 1973ء
- حسن التہومی (مصر) 1974ء تا 1975ء
- ڈاکٹر امادو کریم گائے (سینی گال) 1975ء تا 1979ء
- حبیب شیتی (تیونس) 1979ء تا 1984ء
- سید شریف الدین پیرزادہ (پاکستان) 1985ء تا 1988ء
- ڈاکٹر حامد الغابد (نائجر) 1989ء تا 1996ء
- ڈاکٹر عز الدین لراکی (مراکش) 1997ء تا 2000ء
- ڈاکٹر عبدالاحد بلکعزیز (مراکش) 2001ء تا 2004ء
- پروفیسر ڈاکٹر اکمل الدین احسان اوغلو (ترکی) 2004ء تا 2014ء
رکن ممالک
editماضی میں سربراہان کے اجلاس
editنمبر شمار | تاریخ | ملک | مقام |
---|---|---|---|
پہلا | 1969، 22 ستمبر تا 25 ستمبر | مراکش | رباط |
دوسرا | 1974، 22 تا 24 فروری | پاکستان | لاہور |
تیسرا | 1981، 25 جنوری تا 29 جنوری | سعودی عرب | مکہ و طائف |
چوتھا | 1984، 16 جنوری تا 19 جنوری | مراکش | کاسابلانکا |
پانچواں | 1987، 26 جنوری تا 29 جنوری | کویت | کویت شہر |
چھٹا | 1991، 9 دسمبر تا 11 دسمبر | سینی گال | ڈاکار |
ساتواں | 1994، 13 دسمبر تا 15 دسمبر | مراکش | کاسابلانکا |
پہلا غیر معمولی | 1997، 23 مارچ | پاکستان | اسلام آباد |
آٹھواں | 1997، 9دسمبر تا 11 دسمبر | ایران | تہران |
نواں | 2000، 12 نومبر تا 13 نومبر | قطر | دوحہ |
دوسرا غیر معمولی | 2003، 5 مارچ | قطر | دوحہ |
دسواں | 2003، 16 اکتوبر تا 17 اکتوبر | ملائشیا | پتراجایا |
تیسرا غیر معمولی | 2005، 7 دسمبر تا 8 دسمبر | سعودی عرب | مکہ مکرمہ |
دیگر تنظیموں کے ساتھ تعلقات
editمزید
editحوالہ جات
editزمرہ:اسلامی کانفرنس تنظیم کے ممالک زمرہ:تنظیم تعاون اسلامی زمرہ:بین الاقوامی تنظیمیں