Wp/khw/اقوام متحدہ سلامتی کونسل

< Wp‎ | khw
Wp > khw > اقوام متحدہ سلامتی کونسل

اقوام متحدہ سلامتی کونسل یا مختصر طور پر سلامتی کونسل Template:دیگر نام اقوام متحدہ کے زیر انتظام چلنے والا دوسرا بڑا ادارہ ہے جو دنیا میں امن سلامتی کا ذمہ دار ہے۔


اقوام متحدہ سلامتی کونسل

مجلس أمن الأمم المتحدة Invalid language code
联合国安全理事会 Template:Wp/khw/zh icon
Conseil de sécurité des Nations unies (فرانسیسی)
Совет Безопасности Организации Объединённых Наций Template:Wp/khw/ru icon

Consejo de Seguridad de
las Naciones Unidas Template:Wp/khw/es icon
نیو یارک میں یو این سلامتی کونسل چیمبر جو نارویجین روم کے نام سے بھی مشہور ہے۔
قسم تنظیم صدر دفتر
سربراہ ارکان سے چنا جاتا ہے
حیثیت فعال
تاسیس 1946
موقع حبالہ http://un.org/sc/

مستقل اراکین edit

ملک موجودہ مندوب موجودہ نمائندہ ملک سابقہ نمائندہ ملک
  چین لی باؤڈونگ[1] Template:PRC (1971–تاحال) Template:ROC (1946–1971)
Template:Flag گرارڈ اراؤڈ[1] Template:Flag (1946–تاحال)
Template:Flag وٹالی چرکن[1] Template:Flag (1992–تاحال) Template:USSR (1946–1991)
Template:Flag سر مارک لیال گرانٹ[1] Template:Flag (1946–تاحال)
Template:Flag سوسان رائس[1] Template:Flag (1946–تاحال)

غیر مستقل اراکین edit

دیگر غیر مستقل ارکان میں براعظم افریقہ سے 3 ممبر، براعظم لاطینی امریکا سے 2 ممبر، مغربی یورپ سے 2 ممبر، مشرقی یورپ سے 1 ممبر، ایشیا سے 2 ممبر لیے جاتے ہیں۔ آج کل برکینا فاسو، کوسٹاریکا، کروشیا، لیبیا، ویتنام، آسٹریا، جاپان، میکسیکو، ترکی اور یوگینڈا اس کے غیر مستقل اراکین ہیں۔

1 جنوری 2011 – 31 دسمبر 2012
ملک علاقائی اتحاد مستقل مندوب
  کولمبیا لاطینی امریکا اور کیریبین نیسٹر اوسوریو لنڈونو
  جرمنی مغربی یورپ و دیگر پیٹر وٹگ
  بھارت ایشیا ہردیپ سنگھ پوری
  پرتگال مغربی یورپ و دیگر جوز فلپ مورائس کابرال
  جنوبی افریقہ افریقہ باسو سنکو

1 جنوری 2012 – 31 دسمبر 2013
ملک علاقائی اتحاد مستقل مندوب
Template:Flag مشرقی یورپ اگشین مہدی ایو
Template:Flag لاطینی امریکا و کیریبین گرٹ روزنتھال
Template:Flag افریقہ و عرب گروہ محمد لاوؑلچکی
Template:Flag ایشیا عبد اللہ حسین ہارون
Template:Flag افریقہ کوجو مینن

حوالہ جات edit

بیرونی روابط edit

زمرہ:اقوام متحدہ سلامتی کونسل زمرہ:1946ء کی تاسیسات زمرہ:1946ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں زمرہ:اقوام متحدہ زمرہ:اقوام متحدہ اعضاء زمرہ:انتخابات سلامتی کونسل زمرہ:بین الاقوامی سلامتی زمرہ:بین الحکومتی تنظیمیں سلامتی کونسل