Wp/khw/آبادان

< Wp | khw
Wp > khw > آبادان

Template:Wp/khw/Contains Perso-Arabic text


آبادان
City
Ābādān
Template:Photomontage
Lua error in Module:Wp/khw/Location_map at line 400: Malformed coordinates value.
Coordinates: Lua error in Module:Wp/khw/ISO_3166 at line 27: bad argument #1 to 'pairs' (table expected, got string).
Country Template:Flag
Province Khuzestan
County Abadan
District Central
Government
 • Mayor Hosein Hamid-Pour
Area
 • Urban
1,275 km2 (492 sq mi)
Elevation
3 m (10 ft)
Population
(2016 Census)
 • Density 167/km2 (430/sq mi)
 • Urban
231,476 [1]
 • Population Rank in Iran
40th
Time zone Wp/khw/UTC+03:30 (IRST)
 • Summer (DST) Wp/khw/UTC+04:30 (IRDT)
Climate BSk
Website www.Abadan.ir

آبادان جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان کا ایک شہر ہے۔ یہ ایران-عراق سرحد پر خلیج فارس کے قریب جزیرہ آبادان پر واقع ہے جس کے مغرب میں دریائے اروند اور مشرق میں دریائے قارون کی ایک شاخ بہتی ہے۔ یہ ضلع آبادان کا صدر مقام ہے۔ 2005ء کے مطابق شہر کی آبادی 4 لاکھ 15 ہزار سے زائد ہے۔ ایران اور عراق کے درمیان آٹھ سالہ جنگ کے باعث شہر کی آبادی صفر ہو گئی تھی۔ 1992ء میں صرف 84 ہزار 774 افراد اس شہر میں دوبارہ بسنے کے لیے آئے۔ 2001ء میں شہر کی آبادی دو لاکھ سے بھی بڑھ گئی اور اس کے بعد اس میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ Template:زمرہ کومنز

زمرہ:ایران کے شہر زمرہ:شہرستان آبادان کے آباد مقامات

  1. Template:Cite web