Wp/gwt/Main Page

< Wp | gwt
Wp > gwt > Main Page



Welcome to the Gawar-Bati Language Wikipedia

گواربتی ویکیـپـیڈ یا میں خوش آمدید.

آج مورخہء ۲۲ جنوری ۲۰۱۱ کو شمالی زبانوں پر کام کرنے والی ایک ادبی تنظیم گواربتی اکیڈمی چترال، ویکیمیڈیا فاونڈیشن اور ممتاز چترالی ادیب، صحافی اور دانشور رحمت عزیز چترالی کی کوششوں سے آپ کی اپنی زبان گواربتی میں ایک بین الاقوامی ویکیپیڈیا کا اجراء کیا جارہا ہے ھم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی زبان میں زیادہ سے زیادہ آرٹیکل لکھین گے اور اس گواربتی ویکیپیڈیا کو عالمی ویکیپیڈیا بنانے میں گواربتی اکیڈمی اور ویکیمیڈیا فاونڈیشن کے ساتھ تعاون کرین گے انشاء اللہ۔ یہ گواربتی زبان کا ایک آزمائشی ویکیپیڈیا ہے اپنے مضمون کا عنوان اس طرح لکھو. مثال کے طور پر Wp/gwt/ گواربتی.



ا ب ٻ پ ت ٹ ث ج ڄ چ ح خ د ڈ ݙ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ڳ ل م ن و ھ ء ی ے


ٻیرونی روابط