Wp/dml/Main Page

< Wp | dml
Wp > dml > Main Page
دامیڑی ویکیپیڈیا
چترال میں بولی جانے والی زبان دامیڑی کا پہلا آن لاین ویکیپیڈیا

دامیڑی زبان کے اس ویکیپیڈیا میں 3 آرٹیکل ہیں

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ء ی ے
چترال کے مشہور مقامات
تورکھو     موڑکھو      مستوج      لوٹ کوہ      دروش
چترال ٹاون     بونی     بمبوریت      رومبور      بریر
  دامیڑی پڑھیے، دامیڑی لکھیے، دامیڑی بولیے:رحمت عزیز چترالی کا دامیڑی عوام کے نام پیغام

آج کا لفظ

ځعفران

لسانیات

یہ لفظ اردو لفظ زعفران سے لیا گیاہے

تلفظ

  • ځعفران

مطلب

  1. ایک خوشبو دار پودا جس کے پھول زرد اور جڑ پیاز کی طًرح ہوتی ہے، کِسر، اس کے کھیت کا نظارہ فرحت بخش ہوتا ہے (اس کی نسبت یہ خیال مشہور ہے کہ آدمی اس میں جا کر ہنسے بغیر نہیں رہتا)، اصطلاح عام میں پھول کے بیج میں سے نکلے ہوئے باریک تار یا ریشے جو گچھے کی شکل میں ہوتے ہیں۔

زعفران

دامیڑی زبان کے بارے میں انگریزی ویکیپیڈیا سے اقتباس...

  • Dameli is a language spoken by approximately 5,000 people in the Domel Valley, in the Chitral District of Khyber-Pakhtunkhwa province of Pakistan. The Domel Valley is about ten miles south of Drosh on the East Side of the Chitral River, on the road from the Mirkhani Fort to the pass of Arandu. The main source of information on the Dameli Language is an article by Georg Morgenstierne, published in 1942: Notes on Dameli: A Kafir-Dardic Language of the Chitral. A sociolinguistic survey written by Kendall Decker (1992) contains a chapter on Dameli. The language is classified as a Dardic Language but this is more of a geographical classification than a linguistic one. Dameli is still the main language in the villages where it is spoken, and is regularly learned by children. Most of the men speak Pashto as a second language, and some also speak Khowar and Urdu but there are no signs of massive language change. The Norwegian Linguist Georg Morgenstierne wrote that Chitral is the area of the greatest linguistic diversity in the world. Although Khowar is the predominant language of Chitral, more than ten other languages are spoken here. These include Kalasha-mun, Palula, Dameli, Gawar-Bati, Nuristani, Yidgha, Burushaski, Gujar, Wakhi, Kyrgyz, Persian and Pashto. Since many of these languages have no written form, letters are usually written in Urdu or Persian.

دامیڑی زبان میں آرٹیکل لکھیے


دامیڑی زبان میں نیا مضمون لکھنے اور تلاش کرنے کے لیے نیچے دیے گیے بٹن مضمون کا عنوان لکھ کر خانے میں کلک کیجیے گا: Wp/dml/article_ka_naam :



بہترین آرٹیکل

بہترین آرٹیکل

( اس حصے میں آپ دامیڑی زبان کے بہترین آرٹیکلز کو شایع کرسکتے ہیں -- .)


یہ حصہ ابھی زیر تعمیر ہے

دامیڑی ویکیپیڈیا کے بانی،ایڈیٹرز، مترجمین اور نمایندگان

دامیڑی ویکیپیڈیا کا مونوگرام
دامیڑی ویکیپیڈیا کا مونوگرام
دامیڑی ایڈیٹر دامیڑی ویکیپیڈیا کو کھوار اکیڈمی، چترال وژن اور ویکیمیڈیا فاونڈیشن نے باھمی تعاون و اشتراک سے جاری کیا ہے او اس ویکیپیڈیا کے بانی، ایڈمنسٹریٹر، اور چیف ایڈیٹر رحمت عزیز چترالی ہیں باقی مترجمین اور نمایندگان کے بارے میں الگ صفحہ دیکھیے گا


دامیڑی زبان میں آرٹیکل تلاش کیجیے

دامیڑی زبان میں نیا مضمون لکھنے اور تلاش کرنے کے لیے نیچے دیے گیے بٹن مضمون کا عنوان لکھ کر خانے میں کلک کیجیے گا.




دامیڑی ویکیپیڈیا

دامیڑی ویکیپیڈیا کا مونوگرام
دامیڑی ویکیپیڈیا کا مونوگرام

ویکیپیڈیا کو جنوری 2001ء میں شروع کیا گیا تھا اور دامیڑی زبان میں اس کا آغاز 20 جولائ 2011ء میں کھوار اکیڈمی کے صدر نشین، صحافی، مترجم اور چترالی ادیب رحمت عزیز چترالی کی کوششوں سے ہوا۔ دامیڑی ویکیپیڈیا ایک ایسا موقع روۓ خط ہے کہ جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی معلومات کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا ہے بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لیۓ کوئی موضوع ، کوئی معلومات ، کوئی لفظ ہو تو بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کردیجیۓ کہ اسی طرح یہ دریا ، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرزTemplate:زیر عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور دامیڑی وکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراہم کرتا ہے کہ جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر باآسانی دامیڑی کا تشخص اجاگر کرسکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔

پورا مضمون دیکھنے کے لیے یہان کلک کیجیے گا