ہریانوی بولی برصغیر کی قدیم ترین بولیاں مینھ تے ایک سے جس کا ثبوت ہندواں کی چاروں وید ار دوسری قدیم مذہبی کتاباں میں پائے جان آلے خالص ہریانی الفاظ سے۔ جس سے ہم کہہ سکاں سا کہ ہریانوی قدیم آریائی بولیاں میں تھے ایک سے۔ سنسکرت پے زوال آیا تو ہریانوی واہ زبان تھی جس نیں سنسکرت کی جگہ لئی ار علاقائی ادبی تحریکاں کا گڈھ بنی۔ سکھاں کی مذہبی پنجابی کے بعد ہریانوی گھنی اہم سے ۔ گروگرنتھ میں بتیس کے اورے دھورے شاعراں کا کلام سے جسے میں سے کئی ہریانوی شاعر سیں، سکھاں کے تنن گروواں کی زبان ہریانیو تھی۔ ان کا سارا کلام ہریانوی میں سے۔
لہجے
editہریانوی جبان کے چھ لہجے رجسٹرڈ سیں۔
- بانگری: سنٹرل ہریانہ جو کہ جلع جیند، کیتھل ار نروانہ کے آسے پاسے بولی جے سے
- باگڑی: سرسہ، ھضصار، فتح آباد ار ہانسی کے علاقیاں میں بولی جے سے
- کھادری / نردکھی / کوروی: انبالہ، کرنال، یمنا نگر، کورکشیتر کے علاقیاں میں بولی جاوے سے
- دیش والی: روہتک، سونہ پت، پانی پت، گوہانہ، جھجھر ار بھانی میں بولی جاوے سے
- آہیرواٹی: مہندر گڈھ، ریواڑی ار نارنوند میں بولی جاوے سے
- میواتی: ریاست میوات، گوڑگاؤن، فرید آباد ار آسے پاسے کے شہراں میں بولی جے سے۔