اردو ویکی اخبار میں 4,149صفحات موجود ہیں متفرق خبریں
متفرق خبریں میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
متفرق خبریں کے موسم کا حال
روس کا یوکرین پر حملے، امریکا نے بحیرہ اسود اور بحیرہ بالٹک کے علاقوں میں جنگی جہاز پہنچا دیے edit
روس کے یوکرین پر حملے کے پیش نظر امریکا نے بحیرہ اسود اور بحیرہ بالٹک کے علاقوں میں اپنے جنگی جہاز پہنچا دیے ہیں۔
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے باعث سویلین پروازوں پر پابندی عائد edit
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کی وجہ سے یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے سیفٹی بلیٹن جاری کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا مسلم لیگ کی پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار edit
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ کی پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔
وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش edit
وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا۔ جڑواں شہروں میں صبح سویرے ہی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا
وزیراعظم عمران خان کا دو روزہ دورے کے بعد وطن واپسی edit
وزیراعظم عمران خان روس کا دورہ مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی دورہ روس مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
روسی حملے کے نتیجے میں 137 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی edit
یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روسی حملے کے نتیجے میں 137 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق edit
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 139 ہو گئی ہے۔
سابق صدر کی سراج الحق سے ملاقات، عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست edit
پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کےدرمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
روس یوکرین تنازعہ: یوکرین نے ایٹمی ہتھیار کیوں ختم کیے؟ edit
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ چِھڑ چکی ہے جس کے باعث دنیا بالخصوص یورپ ایک بڑی جنگ کے دہانے پر ہے۔
مسلم لیگ ن کا پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج edit
مسلم لیگ ن نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔