Wn/ur/شیر محمد اعوان

< Wn‎ | ur
Wn > ur > شیر محمد اعوان

شیر محمد اعوان edit

ملک شیر محمد اعوان
ادیب
پیدائشی نام شیر محمد
قلمی نام ملک شیر محمد اعوان
ولادت 1902ء کالا باغ
ابتدا میانوالی، پاکستان
وفات 1986ء کالاباغ (پنجاب)
اصناف ادب شاعری
ذیلی اصناف غزل، نعت
تعداد تصانیف پانچ
تصنیف اول تذکرۃالاعوان
تصنیف آخر معرکہ کربلا
معروف تصانیف مسئلہ ماتم،محاسن کنزالایمان، مشاہدات و محسوسات
ویب سائٹ آفیشل ویب سائٹ

ملک شیر محمد اعوان کالا باغ میانوالی (پنجاب)، پاکستان مشہورمحقق اور ادیب ہیں۔

پیدائش edit

قیام پاکستان سے پہلے 1902ء کالاباغ(پنجاب) میں پیدا ہوئے۔

وفات edit

ملک شیر محمد اعوان 1986ء (پنجاب)پاکستان میں فوت ہوئے۔

مجموعہ کلام edit

  • تذکرۃالاعوان
  • معرکہ کربلا (1952ء)
  • مسئلہ ماتم (1952ء)
  • محاسن کنزالایمان (1979ء)
  • مشاہدات و محسوسات (1972ء)

حوالہ جات edit