Wn/ur/دو ہزار چودہ کے گینز ورلڈ ریکارڈز

< Wn | ur
Wn > ur > دو ہزار چودہ کے گینز ورلڈ ریکارڈز

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایک سالانہ چھپنے والی ایسی کتاب ہے جس میں دنیا بھر میں قائم کیے جانے والے دلچسپ اور عجیب و غریب ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں-

ہر گزرتے برس میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں تنوع آتا جارہا ہے۔

اس مضمون میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 2014 ایڈیشن کی چند جھلکیاں درج کی گئی ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز
مدیر کریگ گلینڈے (ایڈیٹر)
مصور سرورق سائمن جونز
زبان انگریزی، عربی، آذربائیجانی، بلغاری، چینی، کروشیائی، چیک، ڈینش، ولندیزی، استونیائی، فجی، فلپپینو، فنش، فرانسیسی، جرمن، یونانی، عبرانی، مجارستانی، آئس لینڈی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، لیٹویائی، لیتھوینیائی، نورویجینی، فارسی، پولش، پرتگیزی، رومانیائی، روسی، سلاواک، سلووین، ہسپانوی، سونسکا اور ترکی
موضوع World Records
صنف Reference
ناشر Jim Pattison Group
تاریخ اشاعت 10 نومبر 1951 – تاحال
تاریخ اشاعت انگریری 27 اگست 1955 – تاحال
طرز طباعت کتاب، ٹیلی ویژن

فرحان ایوب نے ایک منٹ میں 34 کیپ اپ کیے اور 22 کیپ اپ کرنے کا ریکارڈ بریک کیا، وہ اب تک بھارت، امریکہ اور جاپان سمیت سات ممالک کے 21 ریکارڈز توڑ چکے ہیں جن میں مارشل آرٹس اور بریک ڈانس کے سٹیپس کے ریکارڈ شامل ہیں۔ انہوں نے اس کے ساتھ ساتھ چینلجنگ کیٹیگری کے ورلڈ ریکارڈ بھی بریک کیے ہیں۔

لمبا آدمی

31 سالہ سلطان، جن کا تعلق ترکی سے ہے اور 2m 51 سینٹی میٹر (8 فٹ 3 انچ) کی اونچائی کا ایک حیران کن، ریکارڈ توڑ پیمائش کرتے ہیں، نے اس موقع کے بارے میں کہا: "گنیز ورلڈ ریکارڈ ڈے 2014 میں حصہ لینا ایک حقیقی اعزاز کی بات ہے۔

تیز کچھوا

برٹی نامی کچھوے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ 2014 ایڈیشن میں دنیا کے سب سے تیز رفتار کچھوے کے طور شامل رکھا گیا ہے- اس برطانوی کچھوے کو یہ اعزاز فی سیکنڈ 0.92 فٹ کی رفتار کے ساتھ دوڑنے پر حاصل ہوا ہے-