Wn/ur/دو ہزار سترہ کے گینز ورلڈ ریکارڈز

< Wn‎ | ur
Wn > ur > دو ہزار سترہ کے گینز ورلڈ ریکارڈز

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایک سالانہ چھپنے والی ایسی کتاب ہے جس میں دنیا بھر میں قائم کیے جانے والے دلچسپ اور عجیب و غریب ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں-

ہر گزرتے برس میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں تنوع آتا جارہا ہے۔

اس مضمون میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 2017 ایڈیشن کی چند جھلکیاں درج کی گئی ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز
مدیر کریگ گلینڈے (ایڈیٹر)
مصور سرورق سائمن جونز
زبان انگریزی، عربی، آذربائیجانی، بلغاری، چینی، کروشیائی، چیک، ڈینش، ولندیزی، استونیائی، فجی، فلپپینو، فنش، فرانسیسی، جرمن، یونانی، عبرانی، مجارستانی، آئس لینڈی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، لیٹویائی، لیتھوینیائی، نورویجینی، فارسی، پولش، پرتگیزی، رومانیائی، روسی، سلاواک، سلووین، ہسپانوی، سونسکا اور ترکی
موضوع World Records
صنف Reference
ناشر Jim Pattison Group
تاریخ اشاعت 10 نومبر 1951 – تاحال
تاریخ اشاعت انگریری 27 اگست 1955 – تاحال
طرز طباعت کتاب، ٹیلی ویژن

فرحان ایوب نے موسٹ نو ہینڈڈ کیپ اپ کا ریکارڈ بریک کیا، جو سب سے مشکل ریکارڈ تھا کیونکہ اس میں سر کے بل بغیر ہاتھوں کی مدد سے اٹھنا تھا۔

وہ بتاتے ہیں کہ یہ ریکارڈ توڑنے پر وزیر اعظم عمران خان نے بنی گالہ میں انہیں شیلڈ بھی دی تھی کہ اتنا مشکل ریکارڈ توڑا ہے اور کیا بھی زمان پارک میں جو لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ کا علاقہ ہے۔

لمبی بلی

رکس کی رہائشی کیلسی گل کی بلیبریک کیا، یہ اعزاز ملا ہے جس کی لمبائی تین فٹ 10.59 انچ ہے۔

لمبا کتا

فلوریڈا کے رہائشی گریگ سیمپل کے کتے کی اونچائی 37.96 انچ ہے اور تصویر میں آپ دیگر کتوں کے مقابلے میں اس کی لمبائی دیکھ ہی سکتے ہیں۔

برگر

برگر اور اس سے متعلق اشیاء کا سب سے بڑا ذخیرہ جرمنی کے ہیری سپرل کے پاس ہے جن کی تعداد 3724 ہے۔