Wn/ur/دو ہزار دس کے گینز ورلڈ ریکارڈز

< Wn‎ | ur
Wn > ur > دو ہزار دس کے گینز ورلڈ ریکارڈز

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایک سالانہ چھپنے والی ایسی کتاب ہے جس میں دنیا بھر میں قائم کیے جانے والے دلچسپ اور عجیب و غریب ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں-

ہر گزرتے برس میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں تنوع آتا جارہا ہے۔

اس مضمون میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 2010 ایڈیشن کی چند جھلکیاں درج کی گئی ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز
مدیر کریگ گلینڈے (ایڈیٹر)
مصور سرورق سائمن جونز
زبان انگریزی، عربی، آذربائیجانی، بلغاری، چینی، کروشیائی، چیک، ڈینش، ولندیزی، استونیائی، فجی، فلپپینو، فنش، فرانسیسی، جرمن، یونانی، عبرانی، مجارستانی، آئس لینڈی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، لیٹویائی، لیتھوینیائی، نورویجینی، فارسی، پولش، پرتگیزی، رومانیائی، روسی، سلاواک، سلووین، ہسپانوی، سونسکا اور ترکی
موضوع World Records
صنف Reference
ناشر Jim Pattison Group
تاریخ اشاعت 10 نومبر 1951 – تاحال
تاریخ اشاعت انگریری 27 اگست 1955 – تاحال
طرز طباعت کتاب، ٹیلی ویژن


ایک روز میں 20ہزار ایک سو ایک پودے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے لانس نائیک محمد یوسف جمیل کو حوالدار کے عہدے پر ترقی اور چھ لاکھ روپے نقدانعام سے نواز دیا گیا،پاک آرمی کی منگلا کور کے لانس نائیک محمد یوسف سے قبل یہ اعزاز کینینڈین شہری کے پاس تھا جس نے 15 ہزار 170 پودے لگائے تھے، اس دوران گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے نمائندوں نے غلط لگائے گئے 4 سو پودے مسترد بھی کئے۔ محمد یوسف نے 12 ایکڑ کے رقبہ پر جھک کر تقریبا 35 میل کا سفر طے کیا۔

لمبا آدمی

دنیا کے سب سے لمبے آدمی، ترکی سے تعلق رکھنے والے سلطان کوسین، گنیز ورلڈ ریکارڈ 2010 کی کتاب کی تشہیر کے لیے لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں پوز دیتے ہوئے۔ کوسن، جس کا قد 2m 46.5cm (8ft 1in) ہے، سب سے بڑے ہاتھوں اور سب سے بڑے پاؤں کے ریکارڈ کا دعویٰ بھی کرتا ہے۔

تیز کچھوا

سب سے بڑا جانا جاتا زمینی گیسٹرو پوڈ افریقی دیوہیکل گھونگا اچاتینا اچاتینا ہے، جس کا سب سے بڑا ریکارڈ شدہ نمونہ ہے جس کی پیمائش sno سے 39.3cm (15.5in) ہے۔

حوالہ جات edit