Wn/ur/حزیر اعوان

< Wn‎ | urWn > ur > حزیر اعوان

حزیر اعوان ساڑھے 6 سال کی عمر میں دنیا کا کم عمر ترین ICDL/ECDL آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ، یعنی ارفعکریم کا ریکارڈ بریک کرنے والے، 7سال کی عمر میں MCITP سرٹیفائیڈ پروفیشنل اور مائیکروسافٹ میں مزید 6 انٹرنیشنل سرٹیفیکیشنز حاصل کرنے والے،

🏆 چیف منسٹر یوتھ موبیلازیشن کمیٹی کی طرف سے National Icon کا ایوارڈ یافتہ،

۔🏆  UNICEF کی طرف سے یونیسیف اڈول سینس چیمپیئن کے ایوارڈ یافتہ،

🏆 جنہیں مزید تقریباً 10 ایوارڈ اور اعزازات ایسے ہیں جو گورنمنٹ کی طرف سے دیئے گئے ہیں،

🏆 پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹیز میں یہ لیکچرز دے چکے ہیں، 🏆 تقریباً 7 روبوٹکس کے پروجیکٹ مکمل کرچکے ہیں۔ جن میں روبوٹک ہاتھ اور ہاتھ کے اشاروں سے چلنے والی ڈیوائس شامل ہے اور جن کی مختلف مواقع پر Exhibition بھی ہوچکی ہے۔