Wn/ur/انور بیگ اعوان

< Wn‎ | ur
Wn > ur > انور بیگ اعوان

انور بیگ اعوان edit

انور بیگ اعوان
لقب ادیب اور شاعر
ذاتی معلومات
پیدائش نامعلوم


بھون ، جہلم

وفات نامعلوم


، چکوال، پاکستان

مذہب اسلام
دور جدید دور

انور بیگ اعوان (آوان) بھون چکوال(پنجاب) پاکستان مشہور شاعر ہیں۔

نام edit

قلمی نام انور بیگ اعوان اصل نام انور بیگ ہے۔

پیدائش edit

چکوال کے مشہور و معروف قصبہ بھون میں 1920ء کو ولادت ہوئی،

عملی زندگی edit

میٹرک کے بعد پاک آرمی میں ملازم ہوئے، اسی دوران ایم اے فارسی کیا، آرمی سے مستعفی ہو کر بطور لیکچرار فارسی ، گوجرانوالہ کالج میں تعینات ہو گئے، بعد ازاں ہری پور ، چکوال اور اسلام آبادمیں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز رہے، اسلام آباد میں اخبار پکار میں مستقل کالم لکھا،

تصانیف edit

  • دھن ملوکی لوک ورثہ، اسلام آباد، 1981.
  • کلام شاہ مراد خانپوری
  • اوراق پریشان
  • بہاری مسلمان عشرت پبلشنگ ہاوس، لاہور، 1973.
  • تمنائے اقبال
  • جان پہچان
  • دھنی کی اسلامی درسگاہیں
  • دھنی ادب و ثقافت بزم ثقافت، چکوال، 1968.
  • سبزہ بیگانہ
  • سدا سہاگ

وفات edit

12 مارچ 2011ء کو رحلت فرما گئے، بھون میں تدفین ہوئی،

حوالہ جات edit