کھوار(چترالی)حمد شریف کا منظوم اردو ترجمہ
کھوار زبانا حمد نیویشاکن موژی رحمت عزیزو نم شامل شیر۔ Photo Credit: Rehmat Aziz Chitrali |
کھوار(چترالی)حمد شریف کا منظوم اردو ترجمہ شاعر و مترجم رحمت عزیز چترالی Email:rachitrali@yahoo.com
- زمینہ اوچے آسمانا اسوس تو
- بوہرتو موژا گوغو زبانا اسوس تو
- تہ سار مہ کیہ حرکت کھوشت نو
- مہ ہردیا اوچہ ژانا اسوس تو
- باغ و بوستانا غیچھی گوسان
- ھر گمبوریو چھانہ اسوس تو
- انسانو روح دی قوض باوا
- تھڑخ ژان کھیدانا اسوس تو
- عزیزو غون گناھا مڑاغ
- کھوار شاعرو زبانا اسوس تو
- منظوم اردو ترجمہ:
- زمین و آسمان میں تو ہے
- پتھر کے بیج میں کیڑے کی زبان میںتو ہے
- تجھ سے میری کوئی حرکت چھپی نہیں
- میرے دل اور جان میں تو ہے
- باغ و بوستان میںبھی تو ہی تو
- ھر پھول کے پتے میں بھی تو ہے
- روح انسانی کے قفس عنصری سے پرواز کے وقت
- اور جان کنی کے وقت بھی تو ہے
- عزیز جیسے گناہگار اور خطا کار
- کھوار زبان کے شاعر کی زبان میں بھی تو ہے
- شاعری و اردو ترجمہ، رحمت عزیز چترالی
- Poetry & Translation by Rahmat Aziz Chitrali