Template:Wy/ur/آج کا مضمون
اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت شہر ہے جو صوبہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے درمیان واقع ہے۔
اسلام آباد سطح مرتفع پوٹوھار میں مارگلہ پہاڑی کے دامن میں واقع ہے. اسکی بلندی540 مٹر(1,770 فٹ ) ہے۔یہ شہر اور قدیم شہر راولپنڈی ساتھ ہی واقع ہیں اور جڑواں شہر کہلاتے ہیں۔, اور دونوں کی کوئی سرحدی تعین نی. اسکے شمال مشرق میں پہاڑی علاقہ مری وقع ہے , اور شمال میں ٹیکسلہ .کاہوٹہ جنوب مشرق میں, اٹک شمال مشرق میں یہ شہر 906 square kilometres (350 sq mi). [6]
اسلام آباد کی آب و ہوا پانچ موسموں پر مشتمل ہے: موسم سرما ( نومبر فروری) ، موسم بہار ( مارچ اور اپریل ) ، موسم گرما ( مئی اور جون ) ، مانسون یعنی برسات ( جولائی اور اگست ) اور موسم خزاں ( ستمبر اور اکتوبر)۔ سب سے گرم مہینہ جون کا ہوتا ہے، سب سے ٹھنڈا مہینہ جنوری کا جبکہ جولائی کے مہینہ میں سب سے زیادہ بارشیں ہوتی ہیں۔ 2001 23 جولائی کو اسلام آباد میں صرف دس گھنٹوں کو دوران 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس نے گزشتہ 100 سال کے سب سے زیادہ بارش کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے۔