Template:Wp/trw/توروالی ویکیپیڈیا

السلام علیکم! آج مورخہء 13 جنوری 2011 کو شمالی زبانوں پر کام کرنے والی ایک ادبی تنظیم کھوار اکیڈمی چترال، ویکیمیڈیا فاونڈیشن اور ممتاز چترالی ادیب، صحافی اور دانشور رحمت عزیز چترالی کی کوششوں سے آپ کی اپنی زبان توروالی میں ایک بین الاقوامی ویکیپیڈیا کا اجراء کیا جارہا ہے ھم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی زبان میں زیادہ سے زیادہ آرٹیکل لکھین گے اور اس توروالی ویکیپیڈیا کو عالمی ویکیپیڈیا بنانے میں کھوار اکیڈمی اور ویکیمیڈیا فاونڈیشن کے ساتھ تعاون کرین گے انشاء اللہ۔

یہ توروالی زبان کا ایک آزمائشی ویکیپیڈیا ہے اپنے مضمون کا عنوان اس طرح لکھو. مثال کے طور پر Wp/trw/توروالی