Template:Wp/scl/مقالہء خصوصی

شینا زبان پر کام کرنے والے ویکیپیڈین کی یہ کاوش آپ کے سامنے ہے۔ شینا زبان کے اس ویکیپیڈیا پر کافی عرصے سے کام ہورہا تھا۔ اب یہ ایک مکمل اور جامع انداز میں ویکیمیڈیا انکوبیٹر پر تیار کیا جاچکا ہے۔ شینا ویکیپیڈیا، جوکہ اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے، اس میں مضامین کی قلیل تعداد موجود ہے۔ ہمیں لکھاریوں کی اشد ضرورت ہے ۔ آپ اپنے مضامین اس ویکیپیڈیا پر لکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کا ویکیپیڈیا اکاونٹ موجود ہے ، اگر نہیں تو آج ہے اکاونٹ بنا لیجئے۔ یا پھر ہمیں میل بھی کر سکتے ہیں۔ ای میل کے لیے ہمارا پتہ ہے khesrawhayat@gmail.com شینا ویکیپیڈیا کو کامیاب بنانے میں ہمیں آپ کا تعاون درکار ہے۔ شکریہ

  • خسرو حیات کاکاخیل
  • ویکیپیڈین، گولاغمولی پھنڈر
  • گلگت بلتستان