کیپھینی کھوار اور شینا زبان کا مشترکہ لفظ ہے، یہ ایک لکڑی سے بنا دنیا کا قدیم ترین چمچہ ہے جو کہ ضلع چترال اور گلگت بلتستان میں اب بھی کھو قبائل، شین اور بروشو قبائل کے گھروں میں زیر استعمال ہے ۔۔۔۔۔۔