Template:Wp/khw/In the news
[[Sheikh Nemer Baqir Al-Nemer by Talkhandak.jpg|100x100px|Template:Yesno||alt=|link=Sheikh Nemer Baqir Al-Nemer by Talkhandak.jpg]]
- 2 جنوری، پٹھانکوٹ ایئر بیس پر حملہ، میں 5 شدت پسند اور 8 بھارتی فوجی و دیگر اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔
- 2 جنوری، سعودی شیعہ عالم، نمر باقر النمر اور دیگر 46 افراد کو مختلف الزامات کے تحت سعودی عرب میں سزائے موت دی گئی۔ نمر باقر کی اس سزائے موت پر ایران سمیت کئی دیگر عالمی اداروں کا اظہار افسوس اور شدید تنقید۔
- 14 نومبر، پیرس میں دہشت گردی کے ایک ساتھ 6 مختلف واقعات میں 128 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی۔
- افغانستان میں 7.5 شدت کا زلزلہ پاکستان و افغانستان میں 390 سے زائد ہلاک، 2700 سے زائد زخمی۔
- 8 اکتوبر، 2015ء کا نوبل انعام برائے ادب، بیلاروسی خاتون مصنفہ اور صحافی سویتلانا ایلیکسیاوچ کو ان کی جنگ سے متعلق ادبی وقائع نگاری پر دیا گیا۔
- 7 اکتوبر،2015ء کا نوبل انعام برائے کیمیا، مشترکہ طور پر ٹامس لینڈل، پال ایل موڈرچ اور ترکی کے عزیز سنجر کو ڈی این اے کی مرمت کی میکانیاتی تحقیق پر دیا گیا۔
حالیہ وفیات: نمر باقر النمر – وھبہ الزحیلی –یعقوب میمن– ملک اسحاق
[create] Template documentation
Editors can experiment in this template's sandbox (create) and testcases (create) pages. Please add categories and interwikis to the /doc subpage. Subpages of this template. |