Wy/ur/ملتان

< Wy‎ | ur
Wy > ur > ملتان

ملتان پاکستان کے صوبے پنجاب میں واقع ایک تاریخی شہر ہے جوکہ اولیاء کا شہر کہلاتا ہے. یہاں بہت سے سیاحتی مقامات ہیں۔

مشہور مقامات edit

مشہور مقامات  یہ ہیں۔
  • قلعہ کہنہ قاسم باغ
  • حسین آگاہی
  • شاہ رکن عالم کا مزار

رسائی کا ذریعہ edit

  • ریل
  • روڈ
  • ائیرپورٹ

مذید edit

ویکی نیوز