Wy/ur/اسلام آباد

< Wy‎ | ur
Wy > ur > اسلام آباد


شہر اسلام آباد پاکستان کا قومی دارالحکومت شہر ہے .یہ 1960 سے پاکستان کا دارالحکومت ہے جب دارالحکومت کو کراچی سے یہاں منتقل کیا گیا تھا۔یہ پاکستان کا نواں بڑا شہر بلحاظ آبادی ہے۔لیکن اگر راولپنڈی اور اسلام آباد کو یکجا کیا جائے تو پاکستان کا تیسراں بڑا شہر بنے گا۔اسلام آباد ایک خوبصورت،صاف اور سرسبز و شاداب شہر ہے اور اسی وجہ سے پاکستان کے مختلف علاقوں سے یہاں لوگ آتے ہیں۔اسلام آباد جدید دنیا کے تمام سہولیات سے آراستہ ہے۔فیملی اور بچوں کے لئے یہاں پارک وغیرہ موجود ہیں۔

فیصل مسجد جو پاکستان کا قومی مسجد ہے۔
وزیراعظم ہاوس


اسلام آباد حکومتِ پاکستان کا نشست بھی ہے اور یہاں سے حکومت کی ساری بھاگ دوڑ سنبھالی جاتی ہے۔یہاں پہ بہت سے اہم عمارات جیسے ایوان صدر،وزیراعظم ہاوس اور قومی اسمبلی عمارت موجود ہیں۔


سمجھ لیجئے

edit

رسائی

edit

بذریعہ جہاز

edit

بذریعہ ٹرین

edit

بذریعہ گاڑی

edit

بذریعہ بس

edit

بذریعہ کشتی

edit

گھومنا پھرنا

edit

دیکھے

edit

کریں

edit

تہوار اور واقعات

edit

سیکھے

edit

کام

edit

خریداری

edit

کھانا پینا

edit

کھانے کا خرچہ

edit

سونے کے انتظامات

edit

رہن سہن کا خرچہ

edit

محفوظ رہے

edit

نمٹنا

edit

مذید

edit

ویکی نیوز