Wp/khw/مشفق خواجہ

< Wp‎ | khw
Wp > khw > مشفق خواجہ

مشفق خواجہ (پیدائش: 19 دسمبر،1935ء - وفات: 21 فروری، 2005ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز محقق، شاعر، نقاد اور کالم نگار تھے۔

مشفق خواجہ
Mushfiq Khwaja
آژیک خواجہ عبد الحئی
19 دسمبر 10935(1935-12-19)ء
لاہور، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان
بریک Template:Birth dateء
کراچی، پاکستان
ادبی نام مشفق خواجہ
پیشہ محقق، شاعر، کالم نگار، نقاد
زبان اردو
قومیت پنجابی
شہریت پاکستان کا پرچمپاکستانی
اصناف تحقیق، شاعری، تنقید، کالم
نویوکو کوروم خوش معرکہ زیبا
سخن در سخن
غالب اور صفیر بلگرامی
جائزۂ مخطوطات اُردو
ایوارڈ و اعزازات صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی

حالات زندگی edit

مشفق خواجہ 19 دسمبر،1935ء کو لاہور، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام خواجہ عبدالحئی تھا۔[1][2]۔

تصانیف edit

  • جائزۂ مخطوطات اُردو
  • خوش معرکہ زیبا (دو جلدیں)
  • غالب اور صفیر بلگرامی
  • سخن در سخن ( کالموں کا مجموعہ)
  • خامہ بگوش کے قلم سے ( کالموں کا مجموعہ)
  • اقبال از مولوی احمد دین
  • کلیات ِ یگانہ
  • سخن ہائے گفتنی ( کالموں کا مجموعہ)
  • سخن ہائے گسترانہ ( کالموں کا مجموعہ)
  • خونناب (مرتب)
  • تحقیق نامہ (تحقیقی مضامین)

اعزازات edit

مشفق خواجہ کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں 1993ء کو حکومت پاکستان نے صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی سے نوازا۔

وفات edit

مشفق خواجہ 21 فروری، 2005ء کو کراچی، پاکستان میں انتقال کرگئے اور سوسائٹی کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔[1][2]

حوالہ جات edit

  1. 1.0 1.1 ص 943، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء
  2. 2.0 2.1 مشفق خواجہ،سوانح و تصانیف ویب، پاکستان

زمرہ:پاکستانی نثر نگار زمرہ:کراچیو شخصیات زمرہ:پاکستانی کالم نگار زمرہ:اردو شعرا زمرہ:پاکستانی شعرا زمرہ:پاکستانی اردو شعرا زمرہ:اردو تنقید نگار زمرہ:اردو نثر نگار زمرہ:اردو کالم نگار زمرہ:تمغا حسن کارکردگی