Wp/khw/آفتاب اقبال شمیم

< Wp‎ | khw
Wp > khw > آفتاب اقبال شمیم
آفتاب اقبال شمیم
پیدائش 16 فروری 1936
آژیکو ژاغہ جیلم برطانوی ہندوستان
پیشہ شاعر

آفتاب اقبال شمیم اردوو ای جم شاعر اسور۔ ھیس 16 فروری 1936ء جہلم برطانوی ہندوستانا پیدا ہوئے ۔ گورڈن کالج راولپنڈی اوچے بیجنگ یونیورسٹیا پروفیسرو حیثیتہ کوروم کورویان۔

آفتاب اقبال شمیمو غزل edit

نظر کے سامنے رہنا نظر نہیں آنا

ترے سوا یہ کسی کو ہنر نہیں آنا


یہ انتظار مگر اختیار میں بھی نہیں

پتہ تو ہے کہ اُسے عمر بھر نہیں آنا


یہ ہجرتیں ہیں زمین و زماں سے آگے کی

جو جا چکا ہے اُسے لوٹ کر نہیں آنا


ذرا سی غیب کی لکنت زباں میں لاؤ

بغیر اس کے سخن میں اثر نہیں آنا


ہر آنے والا نیا راستہ دکھاتا ہے

اسی لئے تو ہمیں راہ پر نہیں آنا


ذرا وہ دوسری کھڑکی بھی کھول کمرے کی

نہیں تو تازہ ہوا نے ادھر نہیں آنا


کروں مسافتیں ناآفریدہ راہوں کی

مجھ ایسا بعد میں آوارہ سر نہیں آنا